نئی چال چلنے کیلیے فرنچائزز کا آزمودہ مہروں پر انحصار

لاہور: پی ایس ایل فرنچائزز نے نئی چال چلنے کیلیے آزمودہ مہروں پر انحصار کر لیا۔ پی ایس ایل 7کیلیے ڈرافٹ اتوار کو لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہورہے ہیں،کرکٹرز کی ٹریڈنگ، ٹرانسفر اور برقرار رکھنے کی ونڈوز مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے ہاتھوں انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست

برسبن: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ برسبین میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 147 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا مزید پڑھیں

پاکستان آنے والے ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: پاکستان آنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ویسٹ انڈین بورڈ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے کھلاڑیوں میں شیلڈن کارٹرل، روسٹن مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کا امارت اسلامیہ افغانستان سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے تحریک طالبان پاکستان کے امارت اسلامیہ افغانستان سے وابستگی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

مصر صحافیوں کیلئے عرب دنیا کا سب سے بڑا جیل خانہ بن گیا

اس وقت مصر میں کسی بھی عرب ممالک کے مقابلے سب سے زیادہ صحافی قید ہیں جو کہ مصری حکومت کی صحافیوں کے کیخلاف جارحانہ پالیسیوں کی واضح نشاندہی کرتا ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کیلئے بنائی گئی کمیٹی Committee to مزید پڑھیں

دبئی سے میرا ڈونا کی چرائی گئی قیمتی گھڑی بھارت سے برآمد

نئی دہلی: ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر میرا ڈونا کی یادگار اشیا میں سے چرائی گئی قیمتی گھڑی بھارتی ریاست آسام سے برآمد ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست آسام کے شہر گوہاٹی مزید پڑھیں

امریکا جمہوریت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے، چین

بیجنگ: جمہوریت کے حوالے سے امریکا کی سرکردگی میں منعقد ہونے جارہے ورچوئل سمٹ میں روس، چین اور ہنگیری کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی ایس بی ایس کے مطابق امریکا کے اس فیصلے پر چین مزید پڑھیں

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 70 سے زائد افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا کی مختلف ریاستوں میں تیز رفتار بگولوں نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا جس میں 70 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں کینٹکی، مزید پڑھیں

منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہونا قومی خودکشی ہوگی، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہونا قومی خودکشی ہوگی، ہم اسے روکنے کے لئے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ مل کر مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے۔ اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

سندھ کا نیا بلدیاتی نظام بدترین ہے، اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کو بدترین قرار دے دیا۔ کراچی میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے ایم کیو ایم کی کثیر الجماعتی کانفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں