اس نقشے پر مقناطیس رکھیں اور براہِ راست اس جگہ کا منظر دیکھیں

نیویارک: کووڈ کی وبا کے دوران دنیا کے اکثر ممالک میں لوگ گھروں تک محصور رہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے ۔ اومیکرون سے دوبارہ یہ صورتحال پیش کردی ہے۔ اب ایک شخص نے ایک نقشہ اور ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں بننے میں غیرمعمولی اضافہ

اسلام آباد: گلگت بلتستان اور شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت بڑھنے سے گزشتہ تین برس سے گلیشیئر پر مبنی جھیل بننے میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے آب و ہوا میں تبدیلی، ملک امین مزید پڑھیں

فیس بک نے پہلی تھری ڈی ’ورچوئل رئیلیٹی سوشل میڈیا ایپ‘ لانچ کردی

سان فرانسسکو: قوی امید ہے کہ ہم اسے اگلے چند برس کا فیس بک کہہ سکتے ہیں۔ سابقہ فیس بک اور حالیہ میٹا کمپنی نے امریکا اور کینیڈا کے صارفین کے لیے تھری ڈی ورچول ’ہورائزن ورلڈ‘ نامی ایپ جاری مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار جین تھراپی کے ذریعے 2سالہ بچے کا علاج

کراچی: ملک میں پہلی بار جین تھراپی کے ذریعے 2سالہ بچے کا علاج کیا گیا۔ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سلمان کرمانی نے کہاکہ کہ چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے 2سالہ بچے شاویز کو 6ماہ کی عمر میں اسپائنل مسکولراٹرفی کی مزید پڑھیں

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے، رپورٹ

کراچی: ذیابیطس کی عالمی تنظیم (آئی ڈی ایف) نے اپنی تازہ ترین جامع رپورٹ ’’ڈائبٹیز اٹلس‘‘ میں بتایا ہے کہ پاکستان میں آبادی کے تناسب سے ذیابیطس کے مریضوں کی شرح 30.8 فیصد ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

نوزائیدہ بچوں سے گفتگو انہیں الفاظ بنانے میں مدد دیتی ہے

فلوریڈا: ہم نومولود بچوں سے مختلف آوازوں، وقفوں، بلند پچ یا جب دھیمی رفتار سے بات کرتے ہیں تو درحقیقت بچے تک زبان سازی کی بنیادی معلومات پہنچاتے ہیں۔ ان کی مدد سے بچہ الفاظ سازی سیکھنے لگتا ہے۔ یونیورسٹی مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے حفاظت؛ کمزور افراد کےلیے نئی ’اینٹی باڈی دوا‘ منظور

میری لینڈ: ادویہ کی منظوری دینے والے مرکزی امریکی ادارے ’ایف ڈی اے‘ نے کمزور افراد کو کورونا وائرس سے بچانے کےلیے اینٹی باڈیز پر مشتمل ایک نئی دوا کے ہنگامی استعمال کی منظوری (EUA) دے دی ہے۔ انجکشن سے مزید پڑھیں

’مجھے دوبارہ زندہ کیا جائے!‘ کویتی شخص کا وزارتِ انصاف سے مطالبہ

کویت: پچھلے ہفتے جب ایک کویتی شہری پر انکشاف ہوا کہ سرکاری دستاویزات میں 25 سال پہلے ہی اسے مُردہ قرار دیا جاچکا ہے تو وہ بے ہوش ہوتے ہوتے بچا۔ کویت کے مشہور اخبار ’’الرائی‘‘ کے مطابق، عبدالمحسن العیدی مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں اسکولوں میں ’ڈی‘ اور ’ایف‘ گریڈ دینے کا عمل روک دیا گیا

کیلیفورنیا: کیلیفورنیا کے بڑے اسکولوں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ طلبا و طالبات کو امتحانی نتائج میں ڈی اور ایف گریڈ دینے کا عمل بتدریج کم کرکے اسے بالکل ختم کردیا جائے گا۔ لاس اینجلس، سایٹا اینا، مزید پڑھیں