انفرادی سطح پر رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کا پہلا نظام ’’راست ‘‘متعارف

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انفرادی سطح پر رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کے لیے پاکستان کا پہلا نظام ’’راست‘‘ متعارف کرادیا۔ ’راست‘ اسٹیٹ بینک کا تیار کردہ پاکستان کا پہلا فوری ادائیگی کا نظام ہے۔ یہ پاکستان کے عوام مزید پڑھیں

FBR کی پوائنٹ آف سیل ریٹیلیرز سے خریداری پر انعامی اسکیم کااعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پوائنٹ آف سیل سسٹم(پی او ایس)سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کر دیا۔ پوائنٹ آف سیل سسٹم(پی او ایس)سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر پہلا انعام 10 لاکھ مزید پڑھیں

افغانستان نے پاکستانی سٹرس فروٹس پر ٹیکس 4 گنا بڑھا دیا

کراچی: افغانستان کی جانب سے پاکستان سے درآمد ہونے والے سٹرس فروٹس پرٹیکس ٹیرف یکدم 4 گنا بڑھائے جانے سے مقامی برآمد کنندگان اضطراب سے دوچار ہوگئے ہیں۔ پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس نے ڈیوٹی ٹیرف معقول بناتے ہوئے مزید پڑھیں

پاورکمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے جواب طلبی کی تجویز رد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے جواب طلبی کی تجویزردکردی۔ پاور کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو سیلف فنانس پروجیکٹس کی منظوری کے فیصلوں کیلیے ذمے دار ٹھہرانے اور ان سے جواب مزید پڑھیں