ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس 5؍ سینیٹر اور 7؍ ارکانِ اسمبلی کم ہیں۔ ایک سرکاری ذریعے کا کہنا ہے کہ پہلے کے مقابلے میں ہمارے پاس حمایت کیلئے ارکان کی تعداد زیادہ کم ہے مزید پڑھیں
میری چند دن قبل مشرقی یورپ کے ایک ملک کے سفیر سے ملاقات ہوئی‘ یہ ملک اس وقت تیزی سے ترقی کر رہا ہے‘ بیرونی سرمایہ کار وہاں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں‘ سیاحت بھی عروج پر مزید پڑھیں
ڈاکٹر احمد عماد الدین راضی مصر کے مشہور آرتھوپیڈک سرجن تھے‘ یہ عین الشمس یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میڈیسن کے ڈپٹی ڈین بھی رہے اور مصر کے وزیر صحت بھی ‘ یہ ہر لحاظ سے مشہور شخصیت تھے۔ ڈاکٹر راضی مزید پڑھیں
ملک سیلم وزیرآباد کے رہنے والے ہیں‘ یہ عین جوانی میں جاپان چلے گئے‘ نوکریوں سے عملی زندگی کا آغاز کیا‘ اپنا کاروبار شروع کیا اور پھر آہستہ آہستہ کام یاب ہوتے چلے گئے۔ یہ جاپان کے صوبے فوکو شیما مزید پڑھیں
مجھے دو ہفتے قبل ایک دوست نے حاجی شکیل کے بارے میں بتایا انھیں آپ کی موٹی ویشن کی ضرورت ہے‘ آپ ان سے مل لیں‘ میری اس سے قبل حاجی شکیل سے صرف دو ملاقاتیں ہوئی تھیں‘ یہ میاں مزید پڑھیں
میں نے اپنے گورے کولیگ سے کہا ’’تم مسلمان کیوں نہیں ہو جاتے؟‘‘ اس نے مسکرا کر جواب دیا ’’تم مجھے کوئی اچھی سی ریزن دے دو میں اسلام قبول کر لوں گا‘‘ میں نے اسے اسلام کی حقانیت اور مزید پڑھیں
شہزادہ داؤد‘ مقصود قادر شاہ اور دنیا بھر کے بحری ماہرین یہ تینوں مختلف اکائیاں ہیں‘ یہ تینوں ایک دوسرے کو نہیں جانتے لیکن سورۃ نور کی چالیسویں آیت نے ان سب کو ایک دوسرے سے باندھ دیا‘ ٹائیٹن آب مزید پڑھیں
حاجی غلام رسول کی کہانی پاکستان کے ہر بے روزگار کے لیے ہدایت ہے‘ حاجی صاحب کا تعلق سکردو کے آخری ٹاؤن اسکولی کے ساتھ ہے‘ اسکولی کے ٹو جاتے ہوئے آخری پڑاؤ ہے‘ اس کے بعد آٹھ دن کی مزید پڑھیں
آسمان سے چاند غائب تھا‘ شاید چاند نے ذیقعد کی آخری تاریخوں کی وجہ سے نکلنا مناسب نہیں سمجھا تھا یا پھر وہ کسی پہاڑ یا کسی بادل کے پیچھے چھپا بیٹھا تھا‘ وجہ کچھ بھی ہو سکتی تھی بہرحال مزید پڑھیں
ولیم گلیڈ سٹون (William Gladstone) 1868ء سے لے کر 1894ء تک 26 سال برطانیہ کی سیاست کا اہم ترین شخص رہا‘ وہ مسلسل چار بار وزیراعظم اور چار بار وزیرخزانہ بھی بنا‘ گلیڈ سٹون کا دور افراتفری‘ کساد بازاری اور مزید پڑھیں
میں پچھلے دنوں ایک نوجوان لڑکی کی وڈیو دیکھ رہا تھا‘ وہ زمان پارک کے سامنے چیئرمین پی ٹی آئی کے نعرے لگا رہی تھی‘ کسی یوٹیوبر نے اس کا انٹرویو شروع کر دیا۔ یوٹیوبر نے اس سے پوچھا ’’ملک مزید پڑھیں