سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن جیتنے کی صورت میں کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر بنے تو فورٹ لبرٹی کا نام پھر سے فورٹ مزید پڑھیں
نام کیا لکھنا‘ ہم دونوں چالیس سال پرانے دوست ہیں۔ یہ زمانہ طالب علمی کی دوستی ہے اور گزشتہ چار عشروں سے کسی قسم کے وقفے یا رابطہ ٹوٹے بغیر بڑے مزے سے چل رہی ہے۔ ہم صرف کلاس فیلو مزید پڑھیں
پاکستان کے میڈیا میں‘ خواہ وہ پرنٹ ہو یا الیکٹرانک‘ سب سے مقبول موضوع سیاست ہے۔ ہماری‘ ہمارے اینکرز اور کالم نویسوں کی تحریر اور گفتگو کا پسندیدہ موضوع بھی یہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سیاسی کالم کے نیچے مزید پڑھیں
قریباً چوبیس سال پہلے جب میں پہلی بار سکردو ایئرپورٹ پر اُترا تب اسلام آباد سے سکردو کیلئے مرحوم فوکر جہاز چلا کرتے تھے اور شمالی علاقہ جات کیلئے چلنے والی فلائٹس پر رعایتی کرائے وصول کئے جاتے تھے‘ تاہم مزید پڑھیں
جس طرح رکشہ ملتان کی سڑکوں پر بے آبرو ”کھیہ‘‘ کھا رہا ہوتا ہے‘ سکردو میں عین اسی طرح پراڈو رُل رہی ہوتی ہے۔ پرانے ماڈل سے لے کر نئے ماڈل تک‘ ہر قسم اور ہر نسل کی پراڈو۔ ٹی مزید پڑھیں
دو گھنٹے کے سفر میں گندم کی فصل کے تین روپ دکھائی دیے۔ دریائے سندھ کو لوہے کے رسوں سے لٹکی ہوئی تاروں سے بندھے ہوئے لکڑی کے پھٹوں والے پل سے عبور کیا تو ڈرائیور کی مہارت پر اسے مزید پڑھیں
مورخہ اٹھارہ اپریل 2023ء کو پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کے بورڈ آف گورنرز کے تیسویں اجلاس کا ایجنڈا آئٹم نمبر 2 اکیڈمی میں تیس عدد اسامیوں پر نئی بھرتیوں کے لیے اخبار میں دیے جانے والے اشتہار اور اس کے مزید پڑھیں
اردو میں بچہ سقہ کی تلمیح یا مثال عموماً تب استعمال کی جاتی ہے جب کوئی شخص اپنی مختصر سی فرمانروائی‘ اقتدار‘ حکومت یا افسری کی قلیل مدت سے قطع نظر اپنے اختیارات سے کہیں بڑھ کر بے دریغ‘ اندھا مزید پڑھیں
دس بارہ سفارشیوں اور لاتعداد منتوں‘ ترلوں کے بعد آئی ایم ایف سے مبلغ تین ارب ڈالر کا قرضہ لینے کے بعد ہمارے پیارے وزیراعظم جناب شہبازشریف کا بیان ہے کہ ”ہم ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست دیں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی موجودہ حالت دیکھتا ہوں تو مجھے ایک عشروں پرانا بھولا بسرا واقعہ یاد آ جاتا ہے۔ ملتان کے ایک بہت بڑے زمیندار نواب مشتاق خان کا انتقال ہو گیا۔ مرحوم کا میلسی‘ وہاڑی اور شجاع آباد مزید پڑھیں
عام انسانوں کی طرح مجھ میں بھی بہت سی خرابیاں ہیں اور ان میں سے ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ میں کافی پینے کا شوقین ہوں۔ میں شوقین ضرور ہوں مگر بہرحال عادی ہرگز نہیں۔ اس کا اندازہ آپ مزید پڑھیں