آپ کون ہیں؟

چند روز پہلےایک زبردستی کا دوست میرے پاس آیا، باتوں باتوں میں کہنے لگا یار عطا میری یادداشت بہت کمزور ہوگئی ہے، میں نے پوچھا وہ کیسے، بولا اکثر اپنے بچوں کے نام تک بھول جاتا ہوں، تاریخ کے نامور مزید پڑھیں