میاں صاحب ابھی پاکستان نہ آئیں!

سیاسی جماعتیں تو ہمارے ہاں بہت سی ہیں لیکن جمہوریت کے لئے قربانیاں دینے والوں میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، بی این پی، جمعیت علمائے اسلام اور نیشنل عوامی پارٹی سرفہرست ہیں۔ان میں سے کسی جماعت کی قربانیاں مزید پڑھیں