وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کرنے کی ہدایت دے دی۔ ساہیوال ڈویژن کے ارکانِ اسمبلی سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بیواؤں اور غریب اقلیتوں کے لیے منیارٹی کارڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کی 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم کم سن رضوانہ تشدد کیس سے متعلق رضوانہ کا بیان لینے کے لیے لاہور روانہ ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نےصحت یاب ہونے کے بعد سول جج عاصم حفیظ پر مزید پڑھیں
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کارروائیاں لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف 12 مختلف کارروائیوں کے دوران 1416 کلو منشیات برآمد کر کے 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد میں بس میں مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لہتراڑ روڈ پر فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین جھنگ سیداں سید ابرار شاہ سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں سید علی شیر، رفاقت اور صاحب گل شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث 6 خواتین کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 5 کارروائیوں میں گرفتار خواتین سے 26 کلوگرام سے زائد منشیات مزید پڑھیں
اسلام آباد میں راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر 14 سال کے لڑکے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق صادق آباد کے رہائشی لڑکے سے 2 افراد نے اسلحہ کی نوک پر زیادتی کی۔ مزید پڑھیں
کراچی میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے رائیڈر کو گولی مار کر قتل کردیا، مقتول پانچ بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا۔ پولیس کے مطابق میٹرک بورڈ آفس کے مزید پڑھیں
پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور سکول کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایل آر ایچ کے ترجمان نے بتایا کہ ورسک روڈ دھماکے کے 6 زخمیوں کو مزید پڑھیں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ وکیل کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ مزید پڑھیں
امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے پر بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا میں مزید پڑھیں