اورنگی میں پولیس اہلکاروں کی مبینہ ڈکیتی سے متعلق تحقیقات جاری ہیں: ایڈیشنل آئی جی کراچی

ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے کہا ہے کہ اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے ڈکیتی کے مبینہ واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی مزید پڑھیں

نیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک

کینیڈا امریکا کی سرحد پر نیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا امریکا کی سائیڈ پر ہوا اور اس میں ہلاک دونوں افراد کی تاحال شناخت واضح نہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد کسٹمز نے اسمگل شدہ ساڑھے 5 ہزار موبائل فونز کی کھیپ پکڑلی

اسلام آباد کسٹمز نے اسمگل شدہ ساڑھے 5 ہزار موبائل فونز کی کھیپ پکڑلی۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ کسٹمز نے گولڑہ موڑ پر کارروائی کی اور اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی کھیپ پکڑلی۔ اعلامیے مزید پڑھیں

دوحہ کے مسافر کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ کے مسافر کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق مسافر عابد خان دوحہ مزید پڑھیں

سکول وین ڈرائیور کی 12 سالہ اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی میں سکول وین ڈرائیور نے 12 سال کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی کی ہے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ متاثرہ اسپیشل چائلڈ کی والدہ نے تھانہ ویسٹریج میں مقدمہ درج کروایا۔ ایف آئی آر کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں کوٹ اعظم اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامیہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کلاچی میں انٹیلی جنس مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس ،پراسیکیوٹر رانا حسن عباس کے حتمی دلائل مکمل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس میں پراسیکیوٹر رانا حسن عباس کے حتمی دلائل مکمل ہو گئے۔ پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے عدالت کو حتمی دلائل میں بتایا کہ سارہ انعام کو ٹارچر کیا گیا، مزید پڑھیں

ملزم نےفائرنگ کر کے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا۔ ہلاک افراد کی شناخت نواب خان اور شہزادی کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزم علی خان کو موقع مزید پڑھیں

خاتون کا 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد،بال کاٹ دیے

لاہور میں خاتون نے گھر میں کام کرنے والی14 سالہ گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں خاتون نےکمسن لڑکی پر مبینہ طورپر قینچی،چھری اور ڈنڈےسے تشددکیا اور اس کے سر کے مزید پڑھیں

کینیڈا میں چار افراد کا قتل، نیتھینیل ویلٹمین مجرم قرار

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے چار افراد کے قتل کے الزام میں نیتھینیل ویلٹمین کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 22 سالہ ملزم نے جون 2021 میں سلمان افضال کی فیملی پر گاڑی چڑھا دی تھی۔ مزید پڑھیں