پاکستان 12 ستمبر کو ایس سی او وزرائے تجارت اجلاس کی میزبانی کرے گا۔اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء کا 23واں اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔ ایس مزید پڑھیں
کراچی میں قائد آباد پولیس نے لانڈھی داؤد چورنگی سے خطرناک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر انویسٹی گیشن زاہدہ پروین کے مطابق لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب چھاپہ مارکر خطرناک اشتہاری منشیات فروش کو گرفتارکیا۔ پولیس مزید پڑھیں
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 ڈاکٹروں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز پر ساحل کے کنارے واقع ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ کی گئی جس مزید پڑھیں
حب چوکی الہٰ آباد ٹاؤن میں ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکوؤں نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق تیزاب سے جھلس کر نوجوان زخمی ہو گیا جسے سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
فیصل آباد کی کچہری (عدالت) میں خاتون نے وکیل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وکیل اور کلرک زخمی ہو گئے۔ فیصل آباد پولیس کے مطابق وکیل کے گارڈ نے جوابی فائرنگ کر کے خاتون کو ہلاک کر مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے دوران پیشی پر آیا شخص جاں بحق ہو گیا۔ ڈی جی خان پولیس کے مطابق مقتول کا ساتھی فائرنگ کے نتیجے میں مزید پڑھیں
سوات میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں سابقہ تحریکِ طالبان سوات کا خواتین کو کوڑے مارنے والے گروپ کا دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ 7 ستمبر کو خفیہ اطلاعات پر پاک فوج اور سی ٹی ڈی مزید پڑھیں
پشاور میں ورسک روڈ پر فرنٹیئر کور کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 اہلکار شہید جبکہ 7 اہلکار اور 3 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا ہے کہ زخمی سیکیورٹی اہلکاروں مزید پڑھیں
نئے ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے چارج سنبھالنے کے بعد کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں ٹیچرز سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر نے مقدمے کے مزید پڑھیں
پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ 29 ہزار 500 ریال بیرونِ ملک لے جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ کسٹمز حکام نے غیرملکی کرنسی ضبط کرکے ملزم سے مزید تفتیش مزید پڑھیں
کراچی میں کسٹم انٹیلی جنس اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے کارروائی کرتے ہوئے 15 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء کی بڑی مقدار برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق کسٹم حکام نے متعلقہ مجسٹریٹ سے سرچ مزید پڑھیں