وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خود بانی پی ٹی آئی کی جگہ لینا چاہتے ہیں، ان کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں، مگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ یہ رابطے ان کے کام مزید پڑھیں
لاہور میں گھر کی چھت پر لڑکیوں کو زندہ جلانے والے ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ 3 ماہ قبل لاہور میں پیش آیا تھا جہاں گھرکی چھت پر دو لڑکیوں کو زندہ جلا مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جھگڑا بجلی کی تاروں میں کنڈا لگانے پر ہوا، فائرنگ کرنے والا گروپ چوری کی بجلی کے بدلے مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے دبئی سے کراچی پہنچے ایک کنٹینر سے بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کے لیے مزید پڑھیں
خیرپور میں تشدد سے کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم اعجاز کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز کو ریمانڈ پورا ہونے مزید پڑھیں
بلوچستان میں واشک کے علاقے بسیمہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ حملہ آور مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے دوران حملہ آوروں کے تین ساتھی فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل کے عملے نے چھاپا مار کارروائیوں کے دوران چھالیہ تیار کرنے والی 7 کمپنیاں سربمہر کردیں جہاں سے پروڈکشن مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائیوں کے دوران مقدس ترین ہستیوں اور قرآن پاک کی شان میں گستاخیوں پر مبنی ویب سائٹس چلانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملعون ملزمان کی مزید پڑھیں
ملیالم فلموں اور ڈراموں کی بھارتی اداکارہ ارپنا نائر کی لاش ملنے کے بعد پولیس نے موت کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 33 سالہ اداکارہ کی لاش آج ان کے گھر کے مزید پڑھیں
گڑھی شاہو کے علاقے میں موٹرسائیکل کو ٹکر مارنے والے ویگو ڈالے پر مشتعل لوگوں نے دھاوا بول دیا ،شہریوں کا نیلی بتی لگے ویگو ڈرائیور کو باہر نکالنے کی کوشش کرتے رہے۔ پولیس کے مطابق سرکاری بتی والے ویگو مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 8 میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والا ساجد نامی شخص ڈاک خانے کے قریب سڑک کے کنارے پر کھڑا تھا مزید پڑھیں