اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ ہو کر واپس آنے والے فیضان سے تفتیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ لاپتہ فیضان کی بازیابی سے متعلق کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے سماعت مزید پڑھیں
کراچی میں صبح سویرے فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں لڑکی سمیت 2 افراد مزید پڑھیں
پاکستان سے چھینے یا چوری کیے گئے دیگر موبائل فون کی طرح آئی فونز کی بھی ری سیٹنگ کے بعد دبئی میں فروخت کا انکشاف سامنے آیا ہے، دبئی سے خریداری کرکے پاکستان واپس آنے والے شہریوں سے ایسے متعدد مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کورنگی میں 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ مرنے والا اپنے بڑے بھائی کے ساتھ رہتا تھا جبکہ اہل خانہ بلوچستان میں رہائش پذیر ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق 12 سالہ نسیم مزید پڑھیں
ڈیفنس سی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر جبکہ ہیئر میں سیکورٹی گارڈ نے سپروائزر کو قتل کر دیا ،ادھر ہنجروال کے علاقے میں قبرستان سے لاش برآمد پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کرکے کارروائی شروع کر مزید پڑھیں
ٹیکسلا میں پولیس نے بچوں سے زیادتی اور ان کی ویڈیو بنا کر ڈارک ویب پر فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) پوٹھوہار محمد وقاص خان نے تھانہ ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں یونیورسٹی کی طالبہ سے مبینہ گینگ ریپ اور بلیک میلنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ متاثرہ طالبہ کی مدعیت میں تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج مزید پڑھیں
رانی پور میں پیر اسد شاہ کی حویلی میں کمسن ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر میڈیکل بورڈ نے قبر کشائی کے بعد بچی کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا۔ پوسٹ مارٹم کے دوران بچی کے مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس نے گجرات ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کے دوران جعفر ایکسپریس کے عملے کے 2 ارکان کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی۔ اے این ایف کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اطلاع ملی تھی کہ ٹرین کے مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق محمد رضوان باری نامی ملزم کو اسلام مزید پڑھیں
سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی دادی کا کہنا ہے کہ کمسن رضوانہ کو جج اور اس کی فیملی کمرے میں بند کرکے کشمیر چلے جاتے تھے۔ تشدد کی شکار کمسن گھریلو ملازمہ مزید پڑھیں