پی ٹی آئی رہنماڈاکٹر شاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت،بیٹا زیر حراست

پی ٹی آئی رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے مقتول کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق او سی یو ٹیم نے مزید پڑھیں

پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ،2 پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر شہید

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر شہید ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے چاروازگئی کے قریب پولیس ناکے پر حملہ کیا، فائرنگ میں 2 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی کے 73 سے سابق امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی ہوگئے۔ تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سرجیکل یونٹ میں مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار شہید

رحیم یارخان کے علاقے خان بیلہ میں ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید، جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا، فائرنگ کے بعد ڈاکو فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 5 سے زائد ڈاکو ٹینٹ کی مزید پڑھیں

ڈی آئی خان:سرچ آپریشن کیلئے جانے والے پولیس قافلے پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کیلئے جانے والے پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں کوئیک ری ایکشن فورس کا ڈرائیور اور کانسٹیبل زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹانک روڈ پر فارم ہاؤس کے قریب نامعلم افراد نے سڑک مزید پڑھیں

سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے یوٹیوبر کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے سخی حسن میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے یوٹیوبر سعد احمد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ تیموریہ تھانے میں سعد احمد کے والد مختیار احمد کی مدعیت میں درج کیا مزید پڑھیں

میکسیکو : خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی دیر بعد خاتون میئر قتل

میکسیکو میں کلاڈیا شین بام پارڈو کے پہلی مرتبہ خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی گھنٹے بعد خاتون میئر کو قتل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کلاڈیا شین بام پارڈو کے پہلی خاتون صدر منتخب ہونے کے اعلان مزید پڑھیں

خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

سیشن کورٹ لاہور نے خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم سنادیا۔ عدالت نے مجرم احمد شہزاد کو 6 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی۔ مجرم کے خلاف تھانہ لیاقت مزید پڑھیں

آن لائن منشیات فروخت کرنے والا گروہ پہلی بار پکڑا گیا:سی سی پی او لاہور

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ آن لائن منشیات فروخت کرنے والا گروہ پہلی بار پکڑا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدیق کمیانہ نے کہا کہ منشیات کے خلاف آپریشن تیزی سے مزید پڑھیں

ASF نے جوتوں میں چھپا کر منشیات شارجہ لے جانے کی کوشش ناکام بنادی

ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے جوتوں میں چھپا کر فیصل آباد ائیرپورٹ سے منشیات شارجہ لے جانے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ائیرپورٹ مزید پڑھیں