کووِڈ 19 اور زکام کی ’مشترکہ ایم آر این اے ویکسین‘ 2023 تک تیار ہوجائے گی

کیمبرج، میساچیوسٹس: امریکی ادویہ ساز ’موڈرنا‘ کے تحت کووِڈ 19 اور زکام کی مشترکہ ویکسین پر کام جاری ہے جو 2023 کے اختتام یا 2024 کے آغاز تک فروخت کےلیے پیش کردی جائے گی۔ موڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ 19 مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے مریض کی جلد چھاپنے والی مشین تیار کرلی

جنیوا: دنیا بھر میں کروڑوں افراد جھلسنے اور جلنے کے بعد شدید کرب کے شکار ہوجاتےہیں اور انہیں جلد کے پیوند کی ضرورت ہوتی ہے۔ اب سوئٹزرلینڈ کی ایک کمپنی نے ایک مشینی عمل تیار کیا ہے جو انہی مریضوں مزید پڑھیں

اومیکرون کی نئی قسم ’اصل‘ ویریئنٹ سے زیادہ خطرناک نہیں، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ناول کورونا وائرس کے ’اومیکرون ویریئنٹ‘ کی نئی ذیلی قسم BA.2 اگرچہ بہت تیزی سے پھیلتی ہے لیکن یہ اصل اومیکرون ویریئنٹ (BA.1) سے زیادہ خطرناک نہیں۔ واضح رہے کہ اومیکرون ویریئنٹ مزید پڑھیں

سینے کی آوازوں سے نومولود بچوں میں مرض شناخت کرنے والا ڈجیٹل اسٹیتھو اسکوپ

پرتھ: ٓسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ایک ڈجیٹل اسٹیتھواسکوپ اور سافٹ ویئر بنایا ہے جو نومولود بچے کے سینے کی آوازیں سن کر ان میں ممکنہ امراض کی پیشگوئی کرسکتا ہے۔ غریب اور دوردراز علاقوں میں اس ایجاد سے کئی بچوں مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی کی وجہ سے پوتیاں اور پڑنواسیاں موٹی ہوسکتی ہیں، تحقیق

برسٹل: برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کم عمری میں سگریٹ نوشی شروع کرنے والوں کی عادت، ان کی تیسری نسل میں موٹاپے کو جنم دے سکتی ہے۔ بظاہر یہ نتائج عجیب و غریب لگتے ہیں لیکن ان کےلیے مزید پڑھیں

ماہریںِ صحت نے فالج کی شرح میں اضافے پر تشویش کا اظہار کردیا

کراچی: ماہرین صحت نے پاکستان سمیت کم اور درمیانی آمدن والے ممالک میں فالج کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فالج کا مرض دائمی معذوری اور دنیا بھر میں انسانی اموات کا مزید پڑھیں