اسپتالوں کے سخت جان بیکٹیریا کے خلاف اہم مرکب مٹی میں دریافت

لندن: انسانوں اور بیکٹیریا کی لڑائی طویل عرصے سے جاری ہے کیونکہ بیکٹیریا تیزی سے اپنی صورت بدل کرمزید سخت جان اور خطرناک ہوتے جارہے ہیں۔ اب مٹی میں ایک نئے مرکب کا انکشاف ہوا ہے جو عموماً اسپتالوں میں مزید پڑھیں

ملیٹھی ایک جادوئی شفائی جڑی بوٹی بھی ہے

کراچی: برصغیر پاک وہند میں ملیٹھی ایک معروف جڑی بوٹی ہے جو زمین کی گہرائی میں پائی جاتی ہے۔ عموماً یہ گلے کی خراش اور دیگرعارضوں میں استعمال ہوتی ہے لیکن طبی ماہرین ملیٹھی (لیکرائس) کو سپرفوڈ بھی قرار دیتے مزید پڑھیں

فرانس میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ سامنے آگیا

پیرس: فرانس میں کورونا وائرس کی ایک بالکل نئی تبدیل شدہ شکل سامنے آئی ہے جسے مقامی ماہرین نے ’’آئی ایچ یو‘‘ کا نام دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں طبی ماہرین نے ملک کے جنوبی مزید پڑھیں

ڈیمنشیا روکنے والے اسپرے کی انسانی آزمائش جلد متوقع

اوساکا: ڈیمنشیا اور الزائیمر کے عارضے اس وقت عالمی بحران بن چکے ہیں۔ اس ضمن میں ناک کی پھوار (نوزل اسپرے) کئی مراحل سے گزرتے ہوئے بہت جلد انسانوں پرآزمائی جائے گی۔ اوساکا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک اینٹی بایوٹک مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ دماغ میں اوسی ڈی کی وجہ بننے والا برقی عمل دریافت

نیویارک: ٓبسیسو کمپلسیو ڈس آرڈر (اوسی ڈی) ایک دماغی نفسیاتی کیفیت ہے جس میں کوئی شخص ایک ہی عمل بار بار دہراتا ہے یا پھر ان دیکھے خوف کا شکار بھی ہوجاتا ہے۔ اب سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ اس کیفیت مزید پڑھیں

بلڈ پریشر معلوم کرنے کےلیے مختصر اور تیز رفتار آلہ ایجاد

امریکی انجینئروں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کرلیا ہے جو اسٹیپلر پن لگانے والی مشین جتنا مختصر ہے اور صرف پانچ سیکنڈ میں بلڈ پریشر معلوم کرسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف مسوری کے ماہرین کی یہ ایجاد پروٹوٹائپ مرحلے پر ہے مزید پڑھیں

دل کی بیماریاں خواتین میں دماغ کو زیادہ متاثر کرتی ہیں، تحقیق

منیسوٹا: تقریباً دو ہزار ادھیڑ عمر اور بزرگ افراد پر تحقیق کے بعد امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ دل کی بیماریوں کے باعث مردوں کے مقابلے میں عورتوں کا دماغ زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ یہ تحقیق میو کلینک، مزید پڑھیں