ایڑی کا پرانا درد، مریض کی اپنی چربی سے دورکرنے کا تجربہ کامیاب

پٹس برگ: ایڑی کا پرانا اور شدید درد پلینٹر فیسائٹس کہلاتا ہے۔ یہ بہت تکلیف دہ اور شدید جلن پیدا کرتا ہے جس کا آپریشن بھی کرنا پڑتا ہے۔ اب جامعہ پٹس برگ نے ان مریضوں کے پیٹ کی چربی مزید پڑھیں

میگنیشیم والی غذائیں ہمیں کینسر سے بھی بچا سکتی ہیں، تحقیق

کیمبرج: غذا میں میگنیشیم کی مناسب مقدار ہمارے جسم کے قدرتی دفاعی نظام (امیون سسٹم) کو مضبوط بناتی ہے لیکن اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی موجودگی کینسر سے لڑنے میں بھی ہماری مددگار ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

ڈیلٹا ویریئنٹ کے مقابلے میں اومیکرون سے ہلاکت کا امکان 91 فیصد کم ہوتا ہے، تحقیق

نیویارک: امریکا میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ’سارس کوو 2‘ وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ کا شکار ہونے والوں کی نسبت اومیکرون ویریئنٹ سے متاثر ہونے والوں میں موت کا امکان 91 فیصد کم ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

شدید برفباری میں کھال کو گلنے سڑنے سے بچانے والی کریم ایجاد

نئی دہلی: شدید سردی اور برف میں کام کرنے والے افراد، مہم جو اور سپاہیوں کو ایک ہی خطرہ لاحق رہتا ہے: فراسٹ بائٹ یا برف گزیدگی؛ جس میں ناقابلِ برداشت سردی سے متاثرہ جسمانی اعضا گل سڑ کر تباہ مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ انسان میں خنزیر کے دو گردوں کی کامیاب پیوندکاری

الباما: ابھی ہم انسان میں خنزیر کے دل کی پیوندکاری پر بحث کر ہی رہے تھے کہ سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ دونوں ناکارہ گردوں والے ایک مریض میں خنزیر کے دو گردے لگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ گردے مزید پڑھیں

بڑھاپے کا احساس ہمیں بیمار بھی کرسکتا ہے، تحقیق

اوریگون: امریکا میں ایک تازہ سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ خود پر بوڑھے ہونے کا احساس طاری رکھتے ہیں، وہ ڈپریشن، ڈیمنشیا، ہائی بلڈ پریشر اور امراضِ قلب سمیت مختفل ذہنی و جسمانی بیماریوں میں بھی زیادہ مبتلا مزید پڑھیں

دیر تک ٹی وی دیکھنے سے خون کے لوتھڑے بننے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

لندن: سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنے خون کی روانی چاہتے ہیں تو طویل عرصے تک ٹی وی بینی سے جان چھڑائیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ چار گھںٹے روزانہ بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے ڈھائی گھنٹے مزید پڑھیں