سرخ آنکھیں اور جلد کی خارش بھی اومی کرون کی علامات قرار

واشنگٹن: امریکا کے طبی ماہرین نے سرخ آنکھوں اور جلد کی خارش کو بھی اومی کرون کی اہم علامت قرار دے دیا۔ امریکی ماہرین نے حال ہی میں ایک مطالعے کا انعقاد کیا، جس میں اومی کرون اور کرونا کی مزید پڑھیں

اومیکرون کا حملہ ڈیلٹا ویریئنٹ سے حفاظت کرتا ہے، تحقیق

جوہانس برگ: جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر کوئی شخص کورونا وائرس (سارس کوو 2) کے اومیکرون ویریئنٹ سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجائے تو ڈیلٹا ویریئنٹ بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ’ایفریکا مزید پڑھیں

انتہائی کم خرچ اور ’اوپن سورس‘ کورونا ویکسین استعمال کےلیے منظور

ٹیکساس / حیدر آباد دکن: امریکی ماہرین کی تیار کردہ کووِڈ 19 ویکسین ’کوربی ویکس‘ کو بھارت میں منظور کرلیا گیا ہے۔ یہ دنیا کی پہلی کورونا ویکسین ہے جس کی بڑے پیمانے پر تیاری کےلیے کسی لائسنس کی ضرورت مزید پڑھیں

فلورونا: کووڈ اور فلو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

اسرائیل: اگر انفلوئنزا (فلو) اور کورونا وائرس کو ملا کر لکھا جائے تو درست لفظ فُلورونا بنے گا اور یہی اس نئے انفیکشن کا نام ہے جس میں دنیا میں پہلی مرتبہ ایک ہی وقت میں فُلو اور کووڈ دونوں مزید پڑھیں

تھرپارکر کے بچوں کی اکثریت کم وزن اور چھوٹے قد کی شکار

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کے شعبہ فزیالوجی کے ماہرین اور طالبعلموں نے تھرپارکر کے سینکڑوں بچوں کا جائزہ لینے کے بعد وہاں کے بچوں میں خوراک کی کمی، اوسط کم وزنی اور اوسط سے چھوٹے قد کی پریشان کن تصویر پیش مزید پڑھیں

جانسن اینڈ جانسن کی بوسٹر ڈوز اومیکرون کے خلاف 85 فیصد مؤثر

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے تحقیقی و طبی ماہرین نے جانسن اینڈ جانسن کی بوسٹر ڈوز کو اومی کرون کے خلاف 85 فیصد تک مؤثر قرار دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے میڈیکل ریسرچ کونسل نے مزید پڑھیں