کووڈ 19 کے خلاف ایک اور گولی ہنگامی استعمال کیلیے منظور

واشنگٹن: امریکی ادارے ’فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘ (ایف ڈی اے) نے کورونا کے خلاف کھائی جانے والی، دنیا کی دوسری گولی کو ہنگامی استعمال کےلیے منظور کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ کووِڈ 19 کا علاج کرنے والی پہلی گولی ’مرک‘ مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار جین تھراپی کے ذریعے 2سالہ بچے کا علاج

کراچی: ملک میں پہلی بار جین تھراپی کے ذریعے 2سالہ بچے کا علاج کیا گیا۔ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سلمان کرمانی نے کہاکہ کہ چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے 2سالہ بچے شاویز کو 6ماہ کی عمر میں اسپائنل مسکولراٹرفی کی مزید پڑھیں

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے، رپورٹ

کراچی: ذیابیطس کی عالمی تنظیم (آئی ڈی ایف) نے اپنی تازہ ترین جامع رپورٹ ’’ڈائبٹیز اٹلس‘‘ میں بتایا ہے کہ پاکستان میں آبادی کے تناسب سے ذیابیطس کے مریضوں کی شرح 30.8 فیصد ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

نوزائیدہ بچوں سے گفتگو انہیں الفاظ بنانے میں مدد دیتی ہے

فلوریڈا: ہم نومولود بچوں سے مختلف آوازوں، وقفوں، بلند پچ یا جب دھیمی رفتار سے بات کرتے ہیں تو درحقیقت بچے تک زبان سازی کی بنیادی معلومات پہنچاتے ہیں۔ ان کی مدد سے بچہ الفاظ سازی سیکھنے لگتا ہے۔ یونیورسٹی مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے حفاظت؛ کمزور افراد کےلیے نئی ’اینٹی باڈی دوا‘ منظور

میری لینڈ: ادویہ کی منظوری دینے والے مرکزی امریکی ادارے ’ایف ڈی اے‘ نے کمزور افراد کو کورونا وائرس سے بچانے کےلیے اینٹی باڈیز پر مشتمل ایک نئی دوا کے ہنگامی استعمال کی منظوری (EUA) دے دی ہے۔ انجکشن سے مزید پڑھیں