افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی 15 اگست 2021ء کو افغانستان سے فرار ہو گئے تھے۔ افغان میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن بھی جاری

نگراں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتیں بڑھا دیں اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک دواؤں کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومت کو262 ادویات کی قیمتیں مزید پڑھیں

’یہ بد تہذیبی ہے‘، ثناء جاوید پر آوازیں کسنے والوں کو سوشل میڈیا صارفین کا جواب

پی ایس ایل کا سیزن 9 لاہور اور ملتان میں اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے تاہم اتوار کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے میچ میں اداکارہ اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثناء مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے ہم بھی متاثر ہوتے ہیں:عبدالقیوم نیازی

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے ہم بھی متاثر ہوتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ پاکستان کی تمام جماعتیں مزید پڑھیں

سیاسی بحران سے ملک کو آصف زرداری اور پیپلز پارٹی ہی نکال سکتی ہے:نثار کھوڑو

سابق صدرآصف علی زرداری کو صدارتی امیدوار نامزد ہونے پر پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے مبارک باد دی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سیاسی بحران سے ملک کو آصف زرداری اور پیپلز مزید پڑھیں

معروف ریڈیو پریزینٹر امین سیانی 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارت کے معروف ریڈیو پریزینٹر امین سیانی 91 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امین سیانی کے بیٹے راجل سیانی نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ شب مزید پڑھیں

برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی درخواست مسترد کردی

برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق کے گروپ نے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستیں یک جا کرنے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستیں یک جا کرنے کی ہدایت کر دی۔ سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر جسٹس علی باقر نجفی کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان

حکومت سازی کے بعد ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں وفاقی کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پورٹس اینڈ شپنگ اور وزارت اوور سیز پاکستانیز مزید پڑھیں

شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی:اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی، ان لوگوں کو کوئی بھی قبول نہیں کرے گا۔ اڈیالہ مزید پڑھیں