لاہور ہائی کورٹ نے ملک میں انٹر نیٹ کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ حکام سے ہدایات لے کر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ شکیل خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں
باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کیخلاف کوئی کارروائی زیر غور نہیں ہے۔ ذرائع نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف کیخلاف ممکنہ کارروائی کے بارے میں سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں مزید پڑھیں
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کا بھاؤ گذشتہ کاروباری دن کے نرخوں پر برقرار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 70 پیسے پر برقرار ہے۔ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر مزید پڑھیں
پاکستان کے یومِ آزادی پر استنبول میں براعظم ایشیا اور یورپ کو آپس میں ملانے والے مشہور باسفورس پُل کو سفید اور سبز رنگ سے روشن کیا گیا۔ ترک وی لاگر ترکان اتائے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام مزید پڑھیں
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں جاری 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
بھارت کے یومِ آزادی کو کشمیری آج یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف کشمیری عوام سے آج یومِ مزید پڑھیں
افریقہ میں منکی پوکس کے ایک نئے ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد عالمی ادارۂ صحت نے منکی پوکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق افریقہ کے 13 ممالک میں ایمپوکس کا نیا مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ امید ہے کہ اگلے اولمپکس میں کرکٹ ہو گی اور یہ ٹی 20 فارمیٹ میں ہی ہو گی اور ہونی بھی ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں چاہیے، بریک ڈانس مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس مستعفی ہو گئے۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں حافظ فرحت عباس نے کہا ہے کہ پارلیمانی لیڈر کا عہدہ بھرپور اہمیت اور توجہ کا متقاضی مزید پڑھیں
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ منسوخ ہونے کے بعد ان کی ایک ہفتے بعد ایک بار پھر اسٹیج پر واپسی ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں