پنجاب:موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد سکولز دوبارہ کھل گئے، اساتذہ کے اوقاتِ کار میں اضافہ

پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد سکولز آج سے دوبارہ کھل گئے جبکہ اساتذہ کے اوقاتِ کار میں اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اسکولز ہفتے میں 5 روز کھلا کریں گے، طلبہ کی ہفتے مزید پڑھیں

موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے سکول کھل گئے

موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے سکول کھل گئے اور ان میں تدریسی عمل شروع ہو گیا۔ محکمۂ تعلیم سندھ کے مطابق نجی اسکولز بھی آج سے معمول کے مطابق تدریسی عمل شروع مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا یومِ آزادی کے موقع پر آرمی ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یومِ آزادی کے موقع پر آرمی ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں نے مزید پڑھیں

برطانیہ: پُرتشدد مظاہروں کے الزام میں خاتون سمیت 5 افراد کو سزا

برطانیہ میں پُرتشدد مظاہروں کا حصہ بننے اور تشدد پر اکسانے کے الزام میں 53 سال کی خاتون سمیت 5 افراد کو سزا سنا دی گئی۔ برطانیہ میں مسجد سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر کی بورڈ وائیر 53 سال مزید پڑھیں

جمیل الدین عالی نے شاہکار ملّی نغمے تخلیق کیے، جو امر ہوگئے

جمیل الدین عالی نے شاہکار ملّی نغمے تخلیق کیے، جو امر ہوگئے، پاکستان سے محبت کا احساس اُن کے تمام قومی گیتوں میں نمایاں نظر آتا ہے،ملکہ ترنّم نورجہاں،شہناز بیگم،فریدہ خانم، استاد نصرت فتح علی خان،عاطف اسلم،علی ظفر سمیت کئی مزید پڑھیں

ایکسچینج کمپنیاں حکومت کو ماہانہ 400 ملین ڈالر انٹربینک کے ذریعے فراہم کر رہی ہیں:ملک محمد بوستان

ایکسچینج کمپنیز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ اس وقت ایکسچینج کمپنیاں حکومت کو ماہانہ 400 ملین ڈالر انٹربینک کے ذریعے فراہم کر رہی ہیں۔ ہم حکومت کو سواپ پالیسی کے تحت مزید پڑھیں

پنوعاقل:بچوں کے باجا بجانے پر دو گروپس میں تصادم،10سے زائدافراد زخمی

سندھ کے شہر پنوعاقل میں بچوں کے باجا بجانے پر دو گروپس میں تصادم ہوگیا جس میں10سے زائدافراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ جب زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا تو وہاں بھی جھگڑا ہوگیا اور ہسپتال میدان مزید پڑھیں