نواز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر پہلا کام مجھے ڈس کوالیفائی کرانے کا کرائیں گے:عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہےکہ نواز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر پہلا کام مجھے ڈس کوالیفائی کرانے کا کرائیں گے۔ سرائے عالمگیر میں پی ٹی آئی مظاہرین سے ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آئینی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ :مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنائے جانے کے خلاف درخواست ناقابل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنائے جانے کے خلاف درخواست ناقابل قرار دے کر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیربنانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے حکومت اور اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کیلئے شرائط طے کر دیں

تحریک انصاف نے حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات اور بات چیت کیلئے شرائط طے کر دیں‘. پی ٹی آئی کی جانب سے فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بحث میں حصہ لیتے ہوئے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ لندن میں نہیں ہوسکتا یہ فیصلہ اسلام آباد میں ہی ہوگا: حامد میر

سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ لندن میں نہیں ہوسکتا یہ فیصلہ اسلام آباد میں ہی ہوگا اور جب تک جی ایچ کیو سے نام نہیں آتے کوئی نہیں کہہ سکتا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی طرز سیاست جمہوریت کے دامن پر ایک داغ کے سوا کچھ نہیں:اسفند یارولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یارولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے تسلیم کرلیا ہے کہ امریکی سازش کا نعرہ دراصل عوام کو گمراہ کرنے کی سازش تھی۔ بیرونی سازش کے حوالے سے عمران خان مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس ، سپریم کورٹ نےعمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت معاون ہے، مزید پڑھیں

حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام پر کیے گئے معاہدے پر پیش رفت

وفاقی اور سندھ حکومت کی جانب سے ایم کیو ایم سے حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام پر کیے گئے معاہدے پر پیش رفت ہوگئی۔ وفاقی اور سندھ حکومت نے ایم کیوایم سے کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

لاہور:عمران خان کی رہائشگاہ پربلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع کردی گئی

زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ پر بھی بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی 7 کھڑکیاں ہیں جن پر 35 بلٹ پروف شیشے لگائے مزید پڑھیں

امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑنے والے مؤقف کو غلط رپورٹنگ کا نتیجہ قرار دے دیا:فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑنے والے مؤقف کو غلط رپورٹنگ کا نتیجہ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا نے مزید پڑھیں