بلدیاتی الیکشن کے لیے 4 ہزار اہلکاروں کی ضرورت ہوتی ہے، جب ضرورت ہوگی نفری فراہم کردی جائےگی

سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواست کی سماعت میں پولیس اور رینجرز کی نفری سے متعلق جمع رپورٹ کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی، رینجرز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بلدیاتی الیکشن کے مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں طبی عملےکی ہڑتال کے باعث مریض رُل گئے

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں طبی عملےکی ہڑتال کے باعث مریض رُل گئے، آپریشن تھیٹر اور او پی ڈیز بند ہونے سے مریضوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ طبی عملےکی ہڑتال کے باعث سندھ کا سب سے بڑا سول مزید پڑھیں

امریکا چین کے ساتھ مقابلہ جاری رکھےگا لیکن مقابلہ تنازع میں نہیں بدلنا چاہیے:بائیڈن

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں امریکی اور چینی صدور کی ملاقات ہوئی، امریکی صدر بائیڈن نےکہا کہ چین اور امریکا مقابلےکو تصادم میں بدلنے سے روک سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیےکے مطابق امریکی صدر اور چینی صدر نے مزید پڑھیں

تائیوان پہلی سرخ لکیر ہے جو امریکا چین تعلقات میں عبور نہیں ہونی چاہیے:شی جن پنگ

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہےکہ تائیوان چین کا اندرونی معاملہ ہے، تائیوان پہلی سرخ لکیر ہے جو امریکا چین تعلقات میں عبور نہیں ہونی چاہیے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں امریکا اور چین کے صدورکی ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

چمن پاک افغان بارڈر:ایف سی اہلکار کی شہادت کے بعد بارڈر پرکشیدگی برقرار

چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی پر افغان حدود سے فائرنگ اور ایف سی اہلکار کی شہادت کے بعد بارڈر پرکشیدگی برقرار ہے اور باب دوستی آمدروفت اور تجارت کے لیے بند ہے۔ ڈپٹی کمشنر حمید زہری کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022،ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف راستے بند رکھے جائیں گے

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے ایکسپو سینٹر کراچی میں انعقاد کے دوران ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف راستے بند رکھے جائیں گے۔ اس سلسلے میں ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کی جانب سے متبادل راستوں مزید پڑھیں

بالی پہنچنے کے بعد مجھے اسپتال لے جانے کی خبر سیاسی کھیل ہے:روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف

روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے انڈونیشیا کے صوبے بالی پہنچنے کے بعد مجھے اسپتال لے جانے کی خبر سیاسی کھیل ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ہوٹل میں مزید پڑھیں