وہ ایک پاگل تھا‘ اس کا کہنا تھا میں ’’جادو کا ایکسپرٹ‘‘ ہوں‘وہ مختلف لوگوں پر جھاڑ پھونک کرتا رہتا تھا‘ لوگوں نے اس کی شکایت کی‘ پولیس آئی اور وہ 2019میں گرفتار کر لیا گیا‘ وہ دو سال جیل مزید پڑھیں
گزشتہ روز کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے بعد کی جانے والی پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی پی ایل سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر میں سڑکوں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے دھرنےکے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر مزید پڑھیں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مزید پڑھیں
حال ہی میں کیے گئے سروے کے مطابق پاکستان کی 51 فیصد آبادی مہنگائی سے پریشان ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک ریلیشن ایند ریسرچ (آئی پی او آر) کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ سروے کے اعداد و شمار کے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے طلبہ کی تعلیم بھی متاثر ہونے لگی۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر آج اور کل فیصل آباد میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لانگ مارچ کے روٹ مزید پڑھیں
ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے دھماکے کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ۔ ترک وزیرداخلہ کے مطابق ملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پربم نصب کیا تھا جب کہ ترک وزیر نے کردستان ورکرز پارٹی کو حملے کا ذمے مزید پڑھیں
قصور میں پھول نگر بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی راجہ قاسم محبوب جنجوعہ سرکاری گاڑی خود ڈرائیو کر کے لاہور سے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوگئی۔ سوات مالم جبہ کے علاوہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر سمیت بالائی علاقوں میں بھی برفباری ہوئی جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ گئے تھے جہاں سے وہ لندن روانہ ہوگئے تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مسلم مزید پڑھیں
پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹ (ایم ایم اے) کےکھلاڑی ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 2022 میں 1 چاندی اور 1 کانسی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 2022 تھائی لینڈ مزید پڑھیں