ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ان کی والدہ کے حوالےکردی گئی

کینیا میں قتل ہونے والے سینیئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اسلام آباد میں ان کی والدہ کے حوالےکردی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ان کی والدہ کے مزید پڑھیں

راولپنڈی :تھیٹر میں پولیس اہلکار اور ساتھیوں کے زبردستی داخل ہونے پر مقدمہ درج کرلیا

راولپنڈی کے علاقے صدر میں واقع تھیٹر میں پولیس اہلکار اور ساتھیوں کے زبردستی داخل ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق تینوں ملزمان بغیر ٹکٹ اور چیکنگ کے 30 اکتوبرکو ہال میں داخل ہو ئے، مزید پڑھیں

حافظ طاہر محمود اشرفی کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر ردعمل

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ وڈیو بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سعودی ولی عہد کو کچھ دوسرے ممالک مزید پڑھیں

عمران خان جتنا چیخیں چلائیں ،سر پیٹیں، ہوگا وہی جو آئین کہہ رہا ہے:حافظ حمداللہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان لنگڑا مارچ سے انتخابات نہیں مرضی کا آرمی چیف چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں حافظ حمداللہ نےکہا کہ عمران خان جتنا چیخیں چلائیں ،سر پیٹیں، مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ ملتوی

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے 21 نومبر کو پاکستان کا مختصر دورہ کرنا تھا جو کہ اب ملتوی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

عمران خان کے تمام تماشے بے نقاب ہوچکے ہیں: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ عمران خان کے تمام تماشے بے نقاب ہوچکے ہیں، اب ان کے تماشے بند ہونےکا وقت ہو چکا ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان خود تماشا بن مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا کیس:شہباز گِل کے خلاف ادارے میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ملزمان پر فرد مزید پڑھیں

اسکولوں اور کالجوں میں ترجمے کے ساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینےکی تجویز

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ کر اسکولوں اور کالجوں میں ترجمے کے ساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینےکی تجویز دی ہے۔ گورنر سندھ نے خط میں کہا ہے کہ تعلیمی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی عمران خان سےملاقات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور محمود خان نے گورنر راج سے متعلق مزید پڑھیں

آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس:وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت 10 ملزمان کا ٹرائل جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت 10 ملزمان کا ٹرائل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہباز شریف سمیت 10 مزید پڑھیں