پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے ہیں:چین کے سفیر نون رونگ

پاکستان میں چین کے سفیر نون رونگ کا کہنا ہے کہ وہ پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین سے حاصل شدہ نتائج کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا زرمبادلہ سے متعلق غیرقانونی سرگرمیاں روکنے کے لیے وسل بلوئنگ فورم بنانے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ سے متعلق غیرقانونی سرگرمیاں روکنے کے لیے وسل بلوئنگ فورم بنانے کا اعلان کر دیا۔ مرکزی بینک کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی ای میل سروس کے ذریعے عوام نشاندہی کر مزید پڑھیں

کار اور ہاؤس فنانس کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ کا نیا اسکینڈل

کار اور ہاؤس فنانس کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا، دو ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے خریدو فروخت سے متعلق معروف ویب سائٹس پر شیڈو کمپنیاں بنائیں اور سیکڑوں افراد سے مالی مزید پڑھیں

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں29.24 فی صد ریکارڈ

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مہنگائی میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 29.24 فی صد ریکارڈ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ مہنگائی کی شرح 0.74 فی صد بڑھ گئی، پیاز، آلو، چینی، چائے اور مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کی تحقیقات: پنجاب حکومت نےجے آئی ٹی 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں بدل ڈالی

پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں بدل ڈالی۔ جی آئی ٹی کیلئے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ رستم چوہان کی جگہ آر مزید پڑھیں

لاہور میں آٹھ نئے تھانے بنانے کی منظوری:وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے لاہور میں آٹھ نئے تھانے بنانے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر سی سی پی او غلام محمود مزید پڑھیں

عمران خان کا ایک بار پھر آرمی چیف کی تقرری پر متنازع بیان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر آرمی چیف کی تقرری پر متنازع بیان دیا ہے۔ عمران خان نے اپنے حالیہ ویڈیو بیان میں موجودہ حکومت کے تحت آرمی چیف کی تقرری مزید پڑھیں

عمران خان جو مرضی ہے کریں، اُن سے نہ کسی نے پوچھا ہے اور نہ کسی کو پوچھنا ہے: قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران خان جو مرضی ہے کریں، اُن سے نہ کسی نے پوچھا ہے اور نہ کسی مزید پڑھیں

اپنے آرمی چیف لگانے والی یہ تھیوری مسترد ہوچکی ہے:احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپنے آرمی چیف لگانے والی یہ تھیوری مسترد ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف میرٹ پر تعیناتی نہیں کرتے، نواز شریف نے ہی مزید پڑھیں

سندھ سیکرٹریٹ پر احتجاج کے دوران گرفتار کئے گئے زیادہ تر افراد کو رہا کر دیا گیا:شرجیل انعام میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس (جی ایچ اے) کے گرفتار مظاہرین میں زیادہ تر کو رہا کر دیا گیا ہے تاہم ان مظاہرین کو رہا نہیں کیا گیا، جو ہنگامہ آرائی میں ملوث مزید پڑھیں