سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے جھگڑے عدالتوں میں نہ لائے:چیف جسٹس اطہرمن اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے جھگڑے عدالتوں میں نہ لائے بلکہ پارلیمنٹ کو مضبوط کریں۔ اسلام آباد میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

Metaکا بھی بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ٹوئٹر کے بعد میٹا نے بھی بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی کی جانب سے رواں ہفتے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کی نیب انکوائری ختم کرنے کی درخواست منظور :لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی نیب انکوائری ختم کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ نیب رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کررہا ہے جبکہ رانا ثنا اللہ نے نیب انکوائری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ مار دیا

راولپنڈی میں مری روڈ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران کارکنان کی آپس میں تلخ کلامی ہو گئی۔ پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ مار دیا۔ کارکن مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش شروع ہو گئی۔ کراچی کے علاقوں شارعِ فیصل، ملیر، گلستانِ جوہر، ناظم آباد، کلفٹن، قیوم آباد، کورنگی، لانڈھی، صدر، کشمیر روڈ، ایف بی ایریا، گلشنِ اقبال کے مختلف علاقوں میں کہیں مزید پڑھیں

عمران خان پرحملے کی تحقیقات جاری:مرکزی ملزم نوید کا ہمسایہ گرفتار

گوجرانوالہ: پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے عمران خان پرحملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد میں کارروائی کی جس میں مرکزی ملزم نوید کے ہمسائے مزید پڑھیں

دنوشکا گونا تھیلاکا کو ہر طرز کی کرکٹ سے معطل کر دیا:سری لنکن کرکٹ بورڈ

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے زیادتی کے الزام کے بعد دنوشکا گونا تھیلاکا کو ہر طرز کی کرکٹ سے معطل کر دیا۔ سری لنکا کرکٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے دنوشکا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کرکٹ کا مزید پڑھیں