روس نے یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تو نتائج سنگین ہونگے، امریکی انتباہ

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہا اگر روس نے یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کئے تو نتائج تباہ کن ہوں گے۔ امریکا کی قومی سلامتی امور کے مشیر جیک سلیوان نے بیان میں کہا کہ روس کی جانب سے یوکرین مزید پڑھیں

امام الحق والد کی سرجری کے باعث کاؤنٹی چھوڑ کر وطن واپس روانہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق والد کی طبیعت خراب ہونے پر کاؤنٹی چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق والد کی طبیعت خرابی کے باعث کاؤنٹی کرکٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ مزید پڑھیں

عامر سے شادی سے پہلے ہی سے بطور پروڈیوسر شوبز سے وابستہ تھی، طوبٰی انور

کراچی: حال ہی میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی طوبی ٰ انور کا کہنا ہے کہ وہ کم عمر سے ہی شوبز سے وابستہ ہیں اور بطورِ پروڈیوسر مارننگ شوز کر چکی ہیں۔ ٹی وی میزبان اور معروف مزید پڑھیں

ورک فرام ہوم: وزن کم کرنے والے ملازمین کیلئے 10 لاکھ روپے انعام

نئی دہلی: بھارت میں ایک کمپنی کے سی ای او نے ورک فرام ہوم کے دوران موٹاپے کا شکار ہونے والے ملازمین کے لیے وزن کم کرنے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے پانی میں گلنے والے جوتا بنالیا

کیلیفورنیا: دنیا بھر میں پلاسٹک کے کچرے میں اضافہ ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ جہاں زمین پر موجود اس پلاسٹک کے باریک ذرّات جانداروں کے جسم میں جگہ بنا رہے ہیں وہیں یہ سمندروں میں آبی حیات کی مزید پڑھیں

ڈراؤنے خواب دیکھنے والے ڈیمینشیا میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیق

برمنگھم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ ادھیڑ عمر میں ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں، مستقبل میں ان کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے امکانات ہوتے ہیں۔ دی لانسیٹ جرنل کے ای کلینکل میڈیسن میں شائع مزید پڑھیں

اس مرتبہ رانا ثنا اللہ کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ کو براہ راست دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرتبہ رانا ثنا اللہ کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا پی ٹی آئی کو اسمبلی واپسی کا مشورہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے استعفے ایک ساتھ منظور کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی واپس جاکر کردار ادا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی سے مزید پڑھیں

اب فیل طلباء بھی امپرومنٹ کا امتحان دے سکیں گے

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے امپرومنٹ کے لیے تمام مضامین میں پاس ہونے کی شرط ختم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ طلباء فیل مضامین کے مزید پڑھیں