بجلی بلز میں اگلے ماہ سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کم ہوجائیں گے، پارلیمانی سیکرٹری

پارلیمانی سیکرٹری برائے بجلی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اگلے ماہ سے بجلی کے بلز میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کم ہونا شروع ہوجائیں گے۔ بجلی بلوں پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی اضافی رقم کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس قومی مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کی کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ ڈالر 10.38 روپے کمی سے 228 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں 10.38 روپے کی کمی ہوگئی۔ مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔ حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق کعبتہ اللہ کے اردگرد لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رکاوٹیں ڈھائی مزید پڑھیں

بھارت میں سرکاری غنڈوں نے نماز فجر سے قبل مسجد کو شہید کردیا

بھارتی شہر حیدرآباد میں رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے سرکاری غنڈوں نے مسجد کو شہید کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے علاقے شمشاد آباد میں ایک مسجد کی مسماری پر احتجاج کرنے والے مزید پڑھیں

بڑی خوشخبری، سرکاری ملازمین، اساتذہ کی سنی گئی

اساتذہ سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین و اساتذہ کو آئندہ ماہ کی تنخواہ میں سپشل الاونس ملے گا، محکمہ خزانہ نے ادائیگیوں کے لئے کوڈ جاری کردیا ۔ پنجاب بھر کے 4 لاکھ اساتذہ کے لئےاچھی خبر آگئی،تمام اساتذہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلباءکیلئے خوشخبری

پاکستانی طلبا و طلبات کے لیے برطانیہ کی مشہور شیونِنگ سکالرشپ 2022 کا آغاز ہوگیا ۔ برطانیہ ہرسال پاکستانی طلبہ و طالبات کو شیوننگ سکالرشپ فراہم کرتا ہے جس کا اس سال بھی آغاز دو اگست سے ہورہا ہے۔ دو مزید پڑھیں