امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ مراد رسولؐ، خلیفہ دوئم اور امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج (اتوار کو) عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا مزید پڑھیں

کاروان علم فاؤنڈیشن نے Nikon اور Camtronx کے اشتراک سے “کریٹو ویڈیو پروڈکشن” کے سیمینار کا انعقاد کیا

کاروان علم فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ‘کریٹو ویڈیو پروڈکشن’ کے موضوع پر فری ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں معروف ویڈیو ڈائریکٹر بلال شاہ نے شرکا کو موبائل فون اور پروفیشنل کیمرے سے سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کوغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پُر نورعمل مکمل ہوگیا ۔ حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں امام کعبہ اورحرمین شریفین امور کی جنرل پریزیڈینسی کے مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان

ریاض: سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں ہفتے کے روز یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کااعلان کیا گیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئے اسلامی سال 1444سن ہجری کے آغاز پر سرکاری طور پر مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد میں پرائیویٹ اسکولز یکم اگست سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اسلام آباد کے سربراہ غفران الٰہی کی جانب سے کہا مزید پڑھیں