متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ آج پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے پر بات ہوئی، جلد ہم مشترکہ لائحہ عمل پر پہنچیں گے، بلدیاتی انتخابات پر بھی بات ہوئی، کراچی مزید پڑھیں
عید قرباں کا آج تیسرا روز ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی میں آج بھی ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شہریوں کی جانب سے گوشت رشتہ داروں، دوستوں اور مستحق افراد میں تقسیم کیا جارہا ہے۔مختلف شہروں مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب سمیت خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی بلوچستان اور مزید پڑھیں
دوست ارشد چودھری ملنے آئے۔ میں نے حال احوال پوچھا تو کہنے لگے کہ جہاں جائیں جس سے بات کریں مایوسی سی ہے۔کوئی بندہ خوش نہیں ملتا۔کچھ دن پہلے وہ یورپ گئے تھے۔وہاں بھی پاکستانیوں سے ملے تھے۔اب پاکستان واپس مزید پڑھیں
لابسٹر (Lobster) سمندر میں ہوتے ہیں اور ہم انسان انھیں بڑی رغبت سے کھاتے ہیں‘ ہم اور لابسٹر دونوں مکمل طور پر مختلف مخلوق ہیں لیکن اس کے باوجود ہم دونوں میں ایک چیز کامن ہے اور وہ ہے سیروٹونین مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ ملک بھر میں کل یعنی 10 جولائی کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی لیکن کیا کوئی عیدالاضحیٰ کے ان صحت مند ٹوٹکوں کو اپنی عید کے معمولات میں کامیابی سے لاگو کر سکتا ہے؟ جشن اور مزید پڑھیں
سان فرانسسكو: پاکستانی اسکالر نے سان فرانسسکو میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم میں دو اعزازات اپنے نام کئے ہیں۔ اول انہیں سفری فیلوشپ دی گئی ہے اور دوم اسٹیم سیل پر اپنی غیرمعمولی تحقیقی تخلیص کا ایوارڈ بھی جیتا ہے۔ مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا جس سے عوام پر 39 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا ایک نوٹی فکیشن مزید پڑھیں
حکومت نے ملک میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے حاجیوں کا ائیرپورٹس پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ڈائریکٹرحج نے ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی کو اس حوالے سے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں
لاہور اور راولپنڈی میں عید قربان سے قبل سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں نے پرواز پکڑلی۔ تفصیلات کے مطابق عید قربان نزدیک آتے ہی اشیائے خورد و نوش سمیت سبزیوں، پھلوں، آئل گھی، روٹی کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں اس وقت کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے کئی ویکسینز دستیاب ہیں مگر ہر ویکسین کی افادیت چند ہفتوں یا مہینوں میں کم ہوجاتی ہے۔ مثال کے طور پر فائزر/ بائیو این ٹیک کی تیار مزید پڑھیں