بحیرۂ عرب سے ہوائیں ،محکمہ موسمیات نےبارشوں سےمتعلق نویدسنادی

بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں آج بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، اور ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں آج شام یا رات سے مزید مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کوپہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح206روپے پر پہنچ گئی۔ ڈالر قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئِی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستانی طلبہ کیلئے اسکالرشپس کا اعلان

لاہور: سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے 25 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان کردیا۔ پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے مطابق وہ پاکستانی طلبہ جو سعودی عرب کی جامعات میں پڑھنے کے خواہش مند ہیں وہ اپنی مزید پڑھیں

سندھ کی متعدد جامعات مستقل وائس چانسلرز سے محروم

کراچی: سندھ میں سرکاری جامعات میں مستقل وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے ” تلاش کمیٹی” کا نوٹیفیکیشن نہ ہونے کے سبب صوبے کی کم از کم 9 سرکاری جامعات مستقل سربراہوں سے محروم ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ مزید پڑھیں

فیٹف اجلاس آج سے شروع ہوگا، پاکستان کا نام گرے لسٹ نکلنے کے امکانات روشن

اسلام آباد: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے بڑے پیمانے پر سفارتی کوششیں شروع کر دی ہیں، جرمنی، امریکہ سمیت دیگر اہم ممالک نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون ٹیچر ریجنل ونر قرار،کیمبرج کے عالمی ایوارڈ کیلیے فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں

کراچی: پاکستانی خاتون ٹیچر کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ایوارڈ 2022 کے فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں اور بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کی عروسہ عمران نے ریجنل ونر کے طور پر اس عالمی مقابلے میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری جاری،ڈالر تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تیزی سے اپنی قدر کھونے لگا، انٹر بینک میں مزید ایک روپیہ 64 پیسے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، انٹربینک مزید پڑھیں