اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اسمبلی پہنچ گئے، ن لیگی اراکین سے ملاقات

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اسمبلی پہنچ گئے، اس موقع پر ن لیگی اراکین نے اسمبلی کے احاطے میں ان سے ملاقات کی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کب آئے گی؟

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان آئے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا سیاسی عمل انتہائی افسوسناک ہے: سینیٹر عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پریس مزید پڑھیں

ہماری اسلام آباد سے کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کروائے گئے:طارق فضل چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری اسلام آباد سے کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کروائے گئے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کل 3 مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی نا اہلی کی درخواست، دستاویزات لف کرنے کی استدعا منظور

لاہور ہائی کورٹ نے بلاول بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے منتخب ارکان کی نااہلی کے لیے دائر کی گئی متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کی دستاویزات لف کرنے کی استدعا منظور کر لی۔ جسٹس فیصل زمان خان مزید پڑھیں

ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، سب کو مل بیٹھنا ہوگا:شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ مزید پڑھیں

لڑکی کو پھندا لگا کر قتل کرنے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں گھر سے لڑکی کو پھندا لگا کر قتل کرنے کا مقدمہ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق 13 سال کی بیٹی گھر پر مزید پڑھیں

ہم پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانے والے ہیں:عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانے والے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کو رکنِ پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے اپنی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکنِ پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے مشاورت سے یہ فیصلہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب آج پنجاب مزید پڑھیں