اے این ایف کی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف 14 کارروائیوں میں 8 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں 14 کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق چھاپوں کے دوران 1 ٹن 74 کلو گرام مزید پڑھیں

کوئی کورٹ اسپیڈی ٹرائل کررہی ہو تو اسے سراہنا چاہیے: ماہر قانون

فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل جاری رکھنے کا حکم سپریم کورٹ کا فیصلہ معطل اس حوالے سے جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرین قانون نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اور دہشتگردوں سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

نواز شریف پرانی مقتدرہ پر تنقید، نئی کے ساتھ چل رہے ہیں:تجزیہ کار

جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ نواز شریف پرانی مقتدرہ پر تنقید کرتے ہیں نئی مقتدرہ کے ساتھ چل رہے ہیں، اسی طرح پرانی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اتوار کو انتخابات کا شیڈول جاری کرے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 17 دسمبر (اتوار) کو اسلام آباد میں کرے گا۔ انتخابات اگلے سال 8 فروری کو ہوں گے۔ شیڈول کے اعلان کے اگلے دن کاغذات نامزدگی کی وصولی مزید پڑھیں

انتقام نہیں چاہتا، حساب نہ لیا گیا تو ملک کے ساتھ کھیل بند نہیں ہوگا: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ انکے ساتھ جو ہوا سو ہوا لیکن سزا پاکستان کو ملی ہے، وہ انتقام نہیں چاہتے لیکن حساب لینا تو بنتا ہے کیونکہ حساب نہ لیا گیا مزید پڑھیں

سائفر کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستوں پر نوٹسز جاری

سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکرٹری داخلہ کو نوٹسز جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس مزید پڑھیں

3 بار وزیرِ اعظم بننے والے کو 7 برس بعد انصاف ملا:جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 3 بار وزیرِ اعظم بننے والے کو 7 برس بعد انصاف ملا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ انصاف دینے والے ناانصافی کریں مزید پڑھیں