عالمی عدالتِ انصاف نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کی درخواست کے حق میں منظوری دی تو جنوبی افریقا کے صدر سیریل رامافوسا اور وزیر انصاف رونالڈ رامولا نے آزاد فلسطین کے نعرے بلند کرکے جشن منایا۔ جنوبی افریقا نے مزید پڑھیں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ وکیل کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر مزید پڑھیں
اس مرتبہ سال 2024ء میں حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء کے لیے عازمینِ حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر(منگل ) کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔کیس کی سماعت پیر کو اڈیالہ جیل میں ہوئی‘ میڈیا نمائندوں کو بھی کوریج کیلئے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف ابھی تک ایگز یکٹوبورڈ کے اس اجلاس کے شیڈول کو حتمی شکل نہیں دے سکاجس میں پاکستان کی درخواست پر پہلے جائزے کی تکمیل اور3ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پروگرام کی 70 کروڑ ڈالر کی دوسری مزید پڑھیں
پاکستان کا پاور سیکٹر 2 اعشاریہ 3 ٹریلین روپے کے کیپسٹی چارجر ، غیر مسابقتی غیر ملکی ایندھن اور صارفین سے 100 ارب روپے کی مہنگی بلنگ کے باعث مسلسل مشکلات کا شکار ہے. 2.3 ٹریلین کے کیپسٹی چارجز گرتی مزید پڑھیں
تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے کہا ہے کہ سائفر کیس سے متعلق تمام حقائق عوام کے سامنے آنے چاہئیں، سیکیورٹی خدشات کو بہانہ بنا کر شاہ محمود قریشی کو پیش نہیں کیا گیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخاب ’سلیکشن‘ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ایک بار پھر ’سلیکشن‘ کا عمل صرف 15 منٹ مزید پڑھیں
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں ووٹرز لسٹ نہیں دی گئی، اکبر ایس بابر کو مقابلہ کرنے کا پورا موقع دیا جانا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشہ بند کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایکشن لینا شروع کردیا ہے۔ ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ چنگ چی رکشوں کو مزید پڑھیں