سینیٹر طلحہ محمود کی امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات

سینیٹر طلحہ محمود نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد اپنے پیغام میں طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ دو گھنٹے تک عافیہ صدیقی سے ملاقات جاری رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ کا فون اتنا زیادہ نگرانی میں نہیں ہوگا جتنا بشریٰ بی بی کا ہے

جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار، منیب فاروق نے کہا ہے کہ لطیف کھوسہ کا فون اتنا زیادہ کمپرومائزڈ یا نگرانی میں نہیں ہوگا جتنا بشریٰ بی بی کا ہے۔ مزید پڑھیں

سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

وفاقی وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر خارجہ کیخلاف سائفر کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن موصول ہونے کے بعد آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی سماعت ملتوی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین سے کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی

حکومتی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے تحریک انصاف کے سربراہ سے اڈیالہ جیل میں کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے صرف ان کی فیملی کے افراد ،وکلاء اور ڈاکٹرز ملتے ہیں۔ مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور بہنوں کے اختلافات ،مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو میں دونوں شخصیات چیئرمین پی مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو چیلنج کر دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور کیس اوپن کورٹ میں مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کھیلنے کے لیے کنٹریکٹ لینے سے انکار کیا ہے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ مزید پڑھیں