پاکستان میں پہلی بار ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے آئندہ عام انتخابات میں حصّہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیئے۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مزید پڑھیں
لکسمبرگ میں جاری ’لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار‘ میں پاکستانی اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پاکستان کے قومی پرچم سے مزین اس سٹال کا اہتمام لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ارکان نے کیا تھا، جہاں پاکستانی ثقافت کے مزید پڑھیں
جاپان میں پاکستانی ہنرمندوں کی تعداد میں اضافے کےلیے پہلی بار پاکستان نے ٹوکیو میں منعقد بین الاقوامی جاب فیئر میں شرکت کی ہے۔ جاپان میں پاکستانی ہنرمندوں کی تعداد میں اضافے کےلیے جاپان میں افرادی قوت کے بارے میں مزید پڑھیں
سابق وزیراطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے ملک کی 3 بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہ بننے کا مشورہ دیدیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں محمد علی درانی نے کہا کہ نواز شریف، مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سندھ کی 6 رکنی کمیٹی کا اجلاس 29 نومبر کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ کمیٹی میں شامل احسن اقبال، سعد رفیق، سردار ایاز صادق، زاہد حامد، بشیر مزید پڑھیں
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام سندھ میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ کے نتائج آن لائن جاری کردیے گئے۔ ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق طالبعلم ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ ساٸنسز کی ویب ساٸٹ پر یوزر مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم افنان شفقت نے گاڑی تیز چلانے اور ڈرفٹنگ کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم افنان شفقت نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک بار پھر بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی کرادی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اس وقت ملک میں مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کےلیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔ سیالکوٹ چیمبر میں تاجروں سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ ہماری 4 سالہ حکومت مزید پڑھیں
تن جھوم من جھوم جیسے مقبول او ایس ٹی کے معروف گیت نگار قمر علی ناشاد کی شریک حیات اور نامور موسیقار نوید ناشاد کی بھابھی ایران میں گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ مرحومہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھیں مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے عام انتخابات 2024ء سے قبل سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی ہدایت پر سیاسی شخصیات سے رابطوں کےلیے چاروں صوبوں میں پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں