ملک و قوم کے بارے میں مایوس کن اور بکواس باتیں کرنا فیشن بن گیا ہے:علی سفینہ

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی سفینہ کا کہنا ہے کہ آج کل پاکستان میں اپنے ہی ملک و قوم کے بارے میں مایوس کن اور بکواس باتیں کرنا فیشن بن گیا ہے۔ علی سفینہ نے حال ہی میں ایک مزید پڑھیں

کراچی :ندی سے گزشتہ روز ڈوبنے والے کمسن بچے کی لاش نکال لی گئی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں لیاری ندی سے گزشتہ روز ڈوبنے والے کمسن بچے کی لاش نکال لی گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ روز سہراب گوٹھ میں لیاری ندی میں بچے کے گرنے کی اطلاع موصول ہوئی مزید پڑھیں

ہانیہ عامر اپنی جعلی ویڈیوز کے خلاف میدان میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اپنی جعلی ویڈیوز کے خلاف میدان میں آگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج ’اسکول نیوٹریشن پروگرام‘ کا افتتاح کریں گی

صوبۂ پنجاب کے 3527 اسکولوں میں آج سے ’اسکول نیوٹریشن پروگرام‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر برائے تعلیم سکندر حیات نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں ڈی جی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور میں نیوٹریشن مزید پڑھیں

اپوزیشن گرینڈ الائنس کا بلوچستان سمیت دیگر مسائل پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ

اپوزیشن گرینڈ الائنس نے بلوچستان سمیت دیگر مسائل پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے، اپوزیشن گرینڈ الائنس نے اے پی سی بلانے کے سلسلے میں تمام جماعتوں سے مشورہ کیلئے رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی۔ محمود خان اچکزئی مزید پڑھیں

سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا

سینیٹ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ایجنڈے کے تحت اسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور پبلک آرڈر بل منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی سے منظور شدہ نجکاری کمیشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی33ہزار 269سول اور 10ہزار 335 فوجداری اپیلیں 28از خود نوٹسز ، 2ہزار 64نظرثانی درخواستیں زیرِ التوا ہیں گزشتہ روز سپریم کورٹ کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل کو منانے کی حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام

بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل ) کے سربراہ سردار اختر مینگل کو منانے کی حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام ‘اختر مینگل نے استعفیٰ واپس لینے سے انکار کرتے ہوے کہا کہ استعفیٰ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں‘یہ لوگ مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔ عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں پی ٹی مزید پڑھیں