انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر اور بھارتی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی جو حالیہ انتخابات کے نتائج کی شکل میں وزیراعظم نریندر مودی کے مضبوط ترین سیاسی حریف کے طور پر سامنے آئے ہیں وہ اپنی موجودہ مزید پڑھیں
الیکشن ٹریبونل کی جانب سے پی بی 27 کیچ 3 سے رکنِ بلوچستان اسمبلی برکت رند کے خلاف انتخابی عذرداری کی درخواست خارج کر دی گئی۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عبداللّٰہ بلوچ پر مشتمل ٹریبونل نے برکت رند کے مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئر پورٹ اور اطراف میں بارش کے باعث چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا ہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق تمام لائٹ ویٹ طیاروں کو محفوظ مقام پر وزن لگا مزید پڑھیں
امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ تاجروں میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مہنگائی کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کامیابی سے مزید پڑھیں
فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ وزیرِ اعلیٰ کے پی 9 مئی کے مقدمات میں فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی مزید پڑھیں
کوٹری سے حیدرآباد جانے والی مال گاڑی کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین کی بوگیاں کوٹری ریلوے پل کے پاس پٹری سے اتری ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مال گاڑی مزید پڑھیں
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت سے اختلاف اپنی جگہ، امن و امان پر سب ایک ساتھ ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ڈیپازٹ پروٹیکشن بل پر غور کیا گیا۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک عنایت حسین نے اجلاس کو بتایا کہ ڈیپازٹ پروٹیکشن قانون مزید پڑھیں
بلوچستان کے طلباء میں سکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے خطاب کے دوران لوڈ شیڈنگ کے باعث بجلی غائب ہو گئی۔ سرفراز بگٹی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
9 مئی کو توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب، احمد خان بچھڑ اور دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی مزید پڑھیں
سندھ بھر میں بارشوں کی صورتِ حال کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر کودے دیا گیا۔ اس حوالے سے محکمۂ تعلیم سندھ نے ضلعی ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھا ہے اور کہا کہ بارشوں میں مزید پڑھیں