جے یو آئی کا کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے مزید پڑھیں

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 3 دہشتگرد ہلاک اور 3 زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی آپریشن کیا ہے جس کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

پاکستان کابیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین ٹو زمین سے زمین پر مار کرنے مزید پڑھیں

برطانیہ میں غلط خبر پر احتجاج اور ہنگامے،لاہورسے ایک شخص گرفتار

برطانیہ میں غلط خبر پر احتجاج اور ہنگاموں کے معاملے پر لاہور کے علاقے ڈیفنس سے ایک شخص فرحان کو حراست میں لے لیا گیا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر

نیب نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کر دیا۔ تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے ریفرنس دائر کیا۔ نیا توشہ خانہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : سی ٹی ڈی کی کارروائی ،3 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن روڈ پر سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان نے گاڑیوں کو لوٹنے کے لیے رکاوٹ لگا رکھی تھی، ہلاک ملزمان سے اسلحہ اور مزید پڑھیں

فیض حمید کے وعدہ معاف گواہ بننے پر کوئی حیرانی نہیں ہوگی: حامد میر

سینئرصحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف فیض حمید کے وعدہ معاف گواہ بننے پر انہیں کوئی حیرانی نہیں ہوگی ۔ ایک انٹرویو میں حامدمیرکا کہناتھاکہ جنرل فیض حمید کے بارے میں ذاتی طو رپر یہ مزید پڑھیں

مظفرآباد شہر اور گردونواح میں 4.6 شدت کا زلزلہ

مظفرآباد شہر اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ویلی میں مزید پڑھیں