تائیوان پہلی سرخ لکیر ہے جو امریکا چین تعلقات میں عبور نہیں ہونی چاہیے:شی جن پنگ

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہےکہ تائیوان چین کا اندرونی معاملہ ہے، تائیوان پہلی سرخ لکیر ہے جو امریکا چین تعلقات میں عبور نہیں ہونی چاہیے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں امریکا اور چین کے صدورکی ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

چمن پاک افغان بارڈر:ایف سی اہلکار کی شہادت کے بعد بارڈر پرکشیدگی برقرار

چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی پر افغان حدود سے فائرنگ اور ایف سی اہلکار کی شہادت کے بعد بارڈر پرکشیدگی برقرار ہے اور باب دوستی آمدروفت اور تجارت کے لیے بند ہے۔ ڈپٹی کمشنر حمید زہری کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022،ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف راستے بند رکھے جائیں گے

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے ایکسپو سینٹر کراچی میں انعقاد کے دوران ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف راستے بند رکھے جائیں گے۔ اس سلسلے میں ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کی جانب سے متبادل راستوں مزید پڑھیں

بالی پہنچنے کے بعد مجھے اسپتال لے جانے کی خبر سیاسی کھیل ہے:روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف

روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے انڈونیشیا کے صوبے بالی پہنچنے کے بعد مجھے اسپتال لے جانے کی خبر سیاسی کھیل ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ہوٹل میں مزید پڑھیں

ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا

ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا۔ ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو کاکہنا ہے کہ ہم امریکی سفارت خانے کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم امریکا کے تعزیتی پیغام کو مسترد مزید پڑھیں

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی نمائش پیرس کے سنیما گھروں میں 15 نومبر تک جاری رہے گی

بلال لاشاری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی نمائش فرانس کے درالحکومت پیرس کے سنیما گھروں میں 15 نومبر تک جاری رہے گی۔ جیو فلمز کی پیشکش ، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کا مزید پڑھیں

11 سالہ یوسف شاہ نےالبرٹ آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو مات دےدی

البرٹ آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو مات دینے والے ننھے برطانوی بچے کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ 11 سالہ یوسف شاہ نے مینسا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ اسکور حاصل کر کے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو استعفیٰ دینا چاہیے: اعظم سواتی کا مطالبہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ مجھے صبح کے اندھیرے میں اٹھایا اور بے لباس کیا گیا۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے مزید پڑھیں

اس ملک میں چیزیں چھپ جاتی ہیں، سامنے نہیں آتیں:علی زیدی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ اس ملک میں چیزیں چھپ جاتی ہیں، سامنے نہیں آتیں۔ علی زیدی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا ٹاک مزید پڑھیں