عمران خان نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے:امریکی اخبار

عالمی سطح کے معتبر ترین امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں مضمون شائع ہوا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ مضمون نگار نے لکھا کہ اب مزید پڑھیں

20 غریب ترین اضلاع کیلئے 5 سالہ ترقیاتی منصوبے کا آغاز

وزارت منصوبہ بندی نے ملک کے 20 غریب ترین اضلاع کیلئے 5 سالہ ترقیاتی منصوبے کا آغاز کردیا، منصوبہ سی ڈی ڈبلیو پی نے منظوری کیلئے ایکنک کو بھیج دیا۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ منصوبے مزید پڑھیں

پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ہے

پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ہے جن میں سے لاکھوں مریض روزانہ ادویات لینے اور انسولین لگانے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ ذیابطیس کے لاکھوں مستحق مریضوں کو پیچیدگیوں سے بچانے کے مزید پڑھیں

ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے:ہلاک مظاہرین کی تعداد 326 ہوگئی

ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں ہلاک مظاہرین کی تعداد 326 ہوگئی۔ ناروے سے تعلق رکھنے والے ایرانی انسانی حقوق گروپ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 43 بچے اور مزید پڑھیں

پنجاب کےاہم ائیرپورٹ کو 16 روز کے لئےبند کرنے کا اعلان

پنجاب کےاہم ائیرپورٹ کو 16 روز کے لئےبند کرنے کا اعلان کیا گیا، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ کو سیالکوٹ ایئرپورٹ کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو 16 دن مزید پڑھیں

پاکستانی فینز نے آسٹریلوی شہر کو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے بھر دیا ہے

میلبرن میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل یہاں مقیم اور دنیا بھر سے فائنل دیکھنے کے لیے آنے والے پاکستانی فینز نے آسٹریلوی شہر کو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے بھر دیا ہے۔ ورلڈ مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کے بعد ہماری پہلی ترجیح ان کی سیکیورٹی ہے:شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کے بعد ہماری پہلی ترجیح ان کی سیکیورٹی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے شبلی فراز نے کہا کہ حکومت نے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت ہوجائے تو کوئی مضائقہ بھی نہیں:ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ انہوں نے کوشش کی کہ مذاکرات ہوں اور انتخابات کا راستہ نکل آئے لیکن مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، انتخابات کا بھی کوئی حل نہیں نکلا، آرمی چیف کی تعیناتی پر آئین مشاورت مزید پڑھیں

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ان کی والدہ کے حوالےکردی گئی

کینیا میں قتل ہونے والے سینیئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اسلام آباد میں ان کی والدہ کے حوالےکردی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ان کی والدہ کے مزید پڑھیں

راولپنڈی :تھیٹر میں پولیس اہلکار اور ساتھیوں کے زبردستی داخل ہونے پر مقدمہ درج کرلیا

راولپنڈی کے علاقے صدر میں واقع تھیٹر میں پولیس اہلکار اور ساتھیوں کے زبردستی داخل ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق تینوں ملزمان بغیر ٹکٹ اور چیکنگ کے 30 اکتوبرکو ہال میں داخل ہو ئے، مزید پڑھیں