کرنسی ویلیو کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی بڑھی،ترجمان وزاتِ خزانہ

اسلام آباد: وزراتِ خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کرنسی کی قدر کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی بڑھی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ مزید پڑھیں

حکومتی اداروں کا کام عوامی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کا کام عوام کو سہولت فراہم کرنا اور عوامی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کرنا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اسپیشل مزید پڑھیں

بھارت کا اجمیر شریف عرس میں شرکت کے منتظر پاکستانی زائرین کو عین وقت پر ویزا دینے سے انکار

اسلام: بھارتی حکومت نے اجمیر شریف عرس پر روانگی کے منتظر پاکستانی زائرین کو عین وقت پر ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ وفاقی وزیر مذہبی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری نے بتایا مزید پڑھیں

حکومتی پالیسیوں کے عمل درآمد میں پورا ساتھ دیں گے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عمل درآمد میں پورا ساتھ دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف سے اسلام آباد میں ملک کے مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملہ؛ 4 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کی کیمپوں پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار مسلح افراد کو مقابلے میں ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

کراچی میں جمعرات سے دوبارہ سردی بڑھنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعرات سے دوبارہ سردی بڑھنے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات سے بلوچستان کی شمالی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہواؤں کی سمت تبدیل ہونے سے شہرمیں معمولی سردی مزید پڑھیں

مہنگائی کا نیا طوفان؛ یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان آگیا، گھی، آئل، صرف، صابن، شیمپو اور مسالہ جات سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی مزید پڑھیں

این سی او سی کا ملک بھر میں گھر گھر ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: این سی او سی نے ملک بھر میں گھر گھر ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی مہم میں ٹیمیں عوام کو کورونا ویکسین لگائیں گی۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اچانک اضافہ، 32 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 32 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے مزید پڑھیں

ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ہے، ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے مزید پڑھیں