مارشل آرٹ فائٹر عاصم خان نے ایم ایم اے چیمپئن شپ کے فائنل کوالیفائی کر لیا

پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر عاصم خان نے ایم ایم اے چیمپئن شپ کے فائنل کوالیفائی کر لیا۔ عاصم خان نے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کے فائٹر کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ اس سے مزید پڑھیں

امریکا کی بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراعلیٰ سطح پر بات چیت:امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کا کہنا ہے کہ امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراعلیٰ سطح پر بات چیت کی ہے۔ ڈونلڈ لو نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کیا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کا ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کیا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان درمیان کل بروز اتوار میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں مزید پڑھیں

کراچی: سپرہائی وے قاسم گوٹھ میں فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا

کراچی: سپرہائی وے قاسم گوٹھ میں فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا۔ ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلینک کے قریب پیش آیا جس میں ڈاکٹر ہارون جاں بحق ہو گئے۔ عرفان بہادر کا کہنا مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں سرکاری سکولوں میں کوالٹی آف ایجوکیشن کو بہتر بنانے کا فیصلہ

صوبہ بھر میں سرکاری سکولوں میں کوالٹی آف ایجوکیشن کو بہتر بنانے کا فیصلہ کر لیاگیا۔ اس سلسلے میں کوالٹی آف ایجوکیشن کیلئے صوبہ بھر کے 16 اضلاع کے ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز کو ٹریننگ دی مزید پڑھیں

لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزه چلہ میں بدل گئی: شیخ رشید احمد

سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزه چلہ میں بدل گئی، تعیناتی پسند نا پسند پر نہیں بلکہ آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر ہوگی۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

سود سےمتعلق وفاقی شرعی عدالت کےفیصلے کےخلاف اپیل واپس لینےکااعلان:وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کاسود سےمتعلق وفاقی شرعی عدالت کےفیصلے کےخلاف اپیل واپس لینےکااعلان،ملکی معیشت کی بہتری کےلئےحکومت اہم اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں اسلامی بینکاری کےنظام کوآگےبڑھارہےہیں،حالیہ دنوں وفاقی شرعی عدالت نےسودی مزید پڑھیں

عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی اینکر کو جنسی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی اینکر نے کہا ہے کہ انہیں کئی بار سوشل میڈیا پر جنسی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔ جرمن ٹی وی کی خاتون اینکر میلیسا مزید پڑھیں