امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے جل رہا ہے۔ ایک طرف بےامنی اور دوسری طرف منہگائی کی آگ ہے۔ لاہور ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ریاض: شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ ایوان شاہی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے نئے آئی جی کی تقرری کے لیے وفاقی حکومت کو 3 نام بھجوا دیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی منظوری کے بعد وفاق کو پینل کے نام بھجوا دیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب کے مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میرے قتل کے منصوبہ سازوں کو بلٹ پروف شیشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ ترک میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ امیر ممالک ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ملکوں کی مدد کے لیے آگے بڑھیں، ہمیں وسائل کے ضیاع کے بجائے مؤثر استعمال پر توجہ دینا ہوگی۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس سے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران خان کی ہدایت پر وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے الزام لگایا کہ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے بعد لانگ مارچ کی بھرپور سکیورٹی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ کےحوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں معطل لاہور پولیس مزید پڑھیں
ترجمان گجرات پولیس کا کہنا ہے کہ سانحہ وزیرآباد کے تمام شواہد محفوظ کیے گئے ہیں، پوری جائے وقوعہ کو تاحال مکمل محفوظ رکھا گیا ہے تاکہ شہادت ضائع نہ ہو۔ ایک بیان میں ترجمان گجرات پولیس نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بیرون ملک سفر کرتے ہوئے غیر ملکی نقد کرنسی لے جانے کی موجودہ حد میں تبدیلی کر دی ہے۔ نظرثانی شدہ حد کے مطابق 18 سال اور اس سے زائد عمر کے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کو سیاستدانوں، ججز اور صحافیوں کی جاسوسی پر آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا۔ آج صبح ایک بیان میں پی پی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استفسار کیا کہ ہمارے فونز مسلسل ٹیپ کیوں مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سوا تمام شہروں میں احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے کارکنوں کو عوامی مشکلات کے پیش نظر احتجاج ختم مزید پڑھیں