پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا (کے پی) کے رہنماؤں کا پیپلزپارٹی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی کے صوبائی ترجمان امجد آفریدی نے دعویٰ کیا ہےکہ پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی، ناظمین اور بلدیاتی مزید پڑھیں
پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے صدر منتخب ہوگئے۔ ایشین ہاکی کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کا بیلجیم کے مارک کیوڈن سے مقابلہ تھا۔ طیب اکرام نے79 ووٹ لیے جب کہ بیلجیم کے نمائندے کو مزید پڑھیں
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لےلیا۔ پیمرا نے متنازع بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی لگادی مزید پڑھیں
رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آج بھی تمام سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھتی ہیں، سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ سے کہتی ہیں ہمیں اقتدار میں لاؤ۔ کراچی میں قائم پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز میں کتاب مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی قرار دے دی۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر پھیلائی جانے والی سینیٹر اعظم سواتی کے بارے میں ویڈیو جعلی ہے۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے7 نومبرکو ایف آئی اے لاہور مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے عمران خان پر حملے کے خلاف ملتان، رحیم یار خان، بہاولپور اور گوجرانوالہ میں احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ ملتان میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ایم 4 اڈا بلی والا انٹر چینج مزید پڑھیں
رہنما پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان افواج پاکستان کے خلاف بیانات دے کر مودی کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیانات بھارت کو خوش کرنے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زبیر نیازی نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج کیے بغیر کونسی تفتیش ہو رہی ہے؟ لاہور میں شوکت خانم اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی خواہشات کی کوئی حد نہیں، یہ آئین کو بار بار پامال کر رہا ہے، اس کی ذات سے ملک کو خطرہ ہے۔ سیالکوٹ میں وزیر دفاع کا کہنا تھا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ کمیشن بنایا جائے، فل کورٹ کمیشن کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھوں گا۔ وزیراعظم نے چیئرمین مزید پڑھیں