عمران خان کا پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول اور بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ عمران خان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات اور مزید پڑھیں

سائیکل چلائیں یا تانگہ ؟ پیٹرول مہنگا ہوتے ہی سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

کراچی: موجودہ حکومت نے ایک ہی ہفتے میں پیٹرول کی قیمت میں دو مرتبہ 30 روپے کا اضافہ کیا جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 209 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ تاہم جیسے ہی پیٹرول نے ڈالر سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی غلامی سے فوری نجات ممکن نہیں، وزیر قانون

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی غلامی سے راتوں رات نکلنا ممکن نہیں ہے۔ لہذا ملک کو انتشار کی جانب لے مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرخزانہ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود کافی نقصان مزید پڑھیں

ریلوے اور فضائی کرایوں میں بڑے اضافے کا امکان، پبلک ٹرانسپورٹ مزید مہنگی

لاہور / اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہی ہفتے کے دوران مزید 30 روپے اضافے کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں ٹرینوں اور ائرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان مزید پڑھیں

پیٹرول کی بڑھتی قیمت، ایئرپورٹ ملازم نے گدھا گاڑی پر دفتر آنے کی اجازت مانگ لی

پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے سبب اسلام آباد ائیرپورٹ کے ملازم نے سول ایوی ایشن حکام سے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آباد ائیرپورٹ کے ملازم آصف اقبال نے ڈائریکٹر جنرل سول مزید پڑھیں

ای سی ایل ترامیم کیلیے حکومت کوایک ہفتے کی مہلت، حکومت سے اچھی توقع ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں حکومتی شخصیات کی تحقیقاتی اداروں میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ای سی ایل ترامیم کو قانونی دائرہ میں لانے کے لیے حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت دیتے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرلی

پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں انہوں نے راہداری ضمانت قبل مزید پڑھیں

ہزاروں طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

پرائمری سکولوں میں 18 فیصد نان فنکشنل، 40 فیصد کا رزلٹ غیرتسلی بخش اور 28 فیصد سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کی انرولمنٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چارہزارسے زائد پرائمری سکولوں میں زیرتعلیم لاکھوں طلباء کا مستقل خطرے مزید پڑھیں

غریب عوام کیلئے ایک اور مشکل، تندور مالکان نے نان روٹی کے نرخ بڑھا دیئے

لاہور میں تندرو مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں از خود اضافہ کر کے ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا، لاہور کے تندروں پر روٹی 12 روپے اور نان 18 روپے کا فروخت ہونے لگا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں