غیرملکی سازش سے مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت میں پاکستان تبدیل ہوگیا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش سے مسلط کی گئی حکومت نے پاکستان کو ہمیشہ کے لئے تبدیل کردیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ میں مزید پڑھیں

سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافیوں کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کے خلاف مزید پڑھیں

دفترخارجہ نے پاکستان کے کسی وفد کے دورۂ اسرائیل کے تاثر کو مسترد کردیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے حال ہی میں ایک وفد کے اسرائیل کے دورے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں سرکاری وفد یا حکومتی اجازت کے تاثر کو مسترد کردیا۔ جاری اعلامیے میں دفتر خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے تحت مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں مظاہرے

کراچی / لاہور / پشاور: جماعت اسلامی کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں مہنگائی، بیروزگاری اور سودی نظام کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر مہنگائی، بیروزگاری اور سودی نظام کے خلاف ملک مزید پڑھیں

پاکستان دنیا میں امن مشن کیلئے فوج دینے والا دوسرابڑا ملک ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں امن مشن کیلئے فوج دینے والا دوسرابڑا ملک ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے دنیا بھر میں یوم امن کے حوالے سے مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 780 میگاواٹ، 8 سے 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری

اسلام آباد: بجلی کی مجموعی پیداوار 18 ہزار 720 میگاواٹ اور طلب 24 ہزار 500 میگاواٹ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 780 میگاواٹ ہو گیا ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد: دفترخارجہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے فیڈرل میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیلی فون تک رسائی حاصل ہے، اور انہیں اپنے خاندان سے بات چیت کی مکمل آزادی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی ڈاکٹر مزید پڑھیں