کسی کو انتقام کا نشانہ نہیں بنائیں گے لیکن قانون اپنا راستہ لے گا، شہباز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ اللہ نے قوم کی دعائیں قبول کرلی، متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں کو سلام مزید پڑھیں

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ یہ مذکورہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے مزید پڑھیں

شیخ رشید آج رات عمران خان کیساتھ اظہار یکجہتی کریں گے

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے آج رات سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید نے لکھا کہ آج مزید پڑھیں

امید ہے سپریم کورٹ ایسا فیصلہ کریگی جس سے انتشار نہ پھیلے، اسد عمر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ ایسا فیصلہ کرے گی جس سے انتشار نہیں پھیلے گا۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی؛ الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کے خلاف حتمی کارروائی سے روک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی ہائی کورٹ میں وزیر اعظم عمران اور وفاقی وزیر اسد عمر کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کے مزید پڑھیں

اسلام کا دہشتگردی اورانتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام کا کسی طورپربھی دہشتگردی یا انتہاپسندی سے تعلق نہیں ہے۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا مزید پڑھیں

آلودہ دریائے راوی انسانوں اور آبی حیات کے لیے بڑا خطرہ بن گیا

لاہور: واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس نہ لگنے کی وجہ سے لاہور کے پہلو میں بہنے والا دریا راوی اب آخری سانسیں لے رہا ہے اور اس میں آلودگی خطرناک حد تک بڑھتی جارہی ہے جس سے آبی حیات کی ناپیدی سمیت مزید پڑھیں

منحرف ارکان کے خلاف صدارتی ریفرنس؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے منحرف اراکین سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا جس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوان میں ہارس ٹریڈنگ مزید پڑھیں