سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم ایوان سے منظور کروالی ہے جس کے تحت کوئی بھی غیر منتخب شخص اب چیئرمین ٹاؤن اور میئر کے الیکشن میں حصہ لے سکےگا۔ سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسدعمر نے شادی تقریبات ، مارکیٹ پر لگی پابندیاں بھی ختم کرنیکا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیراسد عمر نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اب ہمیں معمول کی زندگی مزید پڑھیں
لاہور: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں اگر کسی کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو میں ذمہ دار ہوں اور اگر اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے کوئی پریشانی نہیں اور صورتحال اطمینان بخش ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی کرسی بچانے کیلئے انقلابی بن گئے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں
لاہور: اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے اپوزیشن مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل دبئی سے بھی سستا ہے جبکہ ٹیکس آمدن میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت کم کی۔ اسلام آباد میں احساس رعایت راشن اسکیم کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدرعارف علوی نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت پارلیمنٹ حملہ کیس میں اپنا صدارتی استثنیٰ ختم کرنے کی درخواست دائر کردی۔ صدرعارف علوی پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کے جج محمد علی وڑائچ مزید پڑھیں
لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اصل ریلیف ثابت ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مزید پڑھیں
ترنول: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے عوام کی بہتری کے لیے ہفتے کے تمام دن کام کرتا ہے۔ ترنول میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں
: پنجاب پولیس میں بھرتی کےلئے گزشتہ ایک سال سے انتظارکی سولی پرلٹکے امیدواروں کی سنی گئی۔۔۔لاہور کی 2ہزارسے زائد جبکہ صوبہ بھرمیں 12ہزارکےقریب خالی سیٹوں پر13مارچ کو ایجوکیشنز بورڈز کےتحت 1لاکھ 47ہزار امیدواروں سےتحریری امتحان لیا جائےگا۔ پنجاب پولیس مزید پڑھیں